Mon, 03 Jul 2023 11:16:05
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے تلنگانہ میں کانگریس کے اقتدار میں آنے پر معمر افراد اور بیواوں کے وظائف کو 4 ہزار روپے کردینے کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 11:11:34
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے اتوار کے روز مسٹر اجیت پوار اور دیگر سینئر لیڈروں کی ایکناتھ شنڈے کی حکومت میں بطور وزیر حلف برداری کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ”آپریشن لوٹس“کا حصہ قرار دیا-
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:27:07
تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو اعلان کیا کہ اگر پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ہر بیوہ اور بزرگ شہری کو 4000 روپے ماہانہ پنشن ملے گی۔ ایک بڑے عوامی جلسہ 'تلنگانہ جن گرجنا'۔ میں اس وعدے کا خلاصہ کیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:23:32
وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں مسلمانوں کے لیے ’فکرمند‘ ہیں۔ پچھلے ہفتے بھوپال میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے مسلم سماج میں رائج پسماندگی کے سلسلے میں اپنی فکر کا اظہار کیا۔ ان کو مسلم سماج کی دو باتوں کی خصوصاً فکر ہے
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:18:32
منی پور کے بشنو پور ضلع کے کمبھی قصبے میں اتوار کو مسلح افراد کی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ گورنر انوسویا یوکی نے آج ایک بیان جاری کرکے کسانوں پر حملے کی مذمت کی۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:14:51
بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد پر گولی چلانے والوں نے پولیس کی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حملہ کیوں کیا! اتر پردیش کے سہارنپور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اجے ساہنی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس سلسلے میں جانکاری دی۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:10:23
منی لانڈرنگ اور کئی لوگوں سے بھتہ خوری کے الزام میں دہلی جیل میں بند ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے ایک بار پھر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا ہے۔ سکیش نے کیجریوال کو خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ وہ دبئی میں تین فلیٹوں کے مالک ہیں۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:07:26
اڈیشہ میں بہناگا ٹرین سانحہ کے متاثرین کی مزید تیرہ لاشیں ہفتہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ڈی این اے ٹیسٹنگ اور اس کے بعد لاشوں کو حوالے کرنے کا عمل ایمس، بھونیشور، گورنمنٹ ریلوے پولیس اور بھونیشور میونسپل کارپوریشن کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:04:08
مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچی ہوئی ہے۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے کئی ارکان اسمبلی کے ساتھ شندے حکومت میں شامل ہو گئے۔ اجیت پوار نے اتوار یعنی 2 جولائی کو راج بھون میں وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی موجودگی میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ اس دوران این سی پی کے سینئر لیڈر چھگن بھجبل نے بھی مہاراشٹر کے وزیر کے طور پر حلف لے لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy