Tue, 27 Sep 2016 15:40:47
ایران نے کہا ہے کہ اُس نے کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایرانی نژاد ریٹائرڈ پروفیسر کو رہا کر دیا ہے، جنھیں سکیورٹی الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:38:46
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے سیکڑوں صفحات اور اکاؤنٹس بند کیے جانے کے خلاف سماجی حلقوں میں فیس بک انتظامیہ کے خلاف سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:35:33
انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہنگری میں پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:33:53
ہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کیشمالی شہرنابلس میں ایک زیرتعمیر مکان کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں زیرتعمیر عمارت جل کر خاکستر ہوگئی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:31:17
فلسطینی شہروں پر قابض یہودی آباد کار نہ صرف مقامی فلسطینیوں کی جان ومال پر حملوں میں ملوث ہیں بلکہ وہ ریاستی سرپرستی میں ایک منظم مہم کے تحت فلسطین کی قیمتی نوادرات، قیمتی پتھر اور دیگر تاریخی آثارکی لوٹ مار میں سرگرم ہیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:29:21
آذربائیجان میں پیر کو منعقدہ ریفرنڈم میں عوام کی بھاری تعداد نے اُن آئینی ترامیم کے حق میں رائے دی، جن کے نتیجے میں اقتدار پر صدر الہام علییف کی گرفت اور مضبوط ہو جائے گی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:23:28
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پہلا ٹی وی مباحثہ ہوا۔ زیادہ تر ماہرین کے مطابق کلنٹن بہتر تیاری کے ساتھ اس میں شامل ہوئیں اور نوے منٹ طویل اس مباحثے میں ان کا پلڑا بھاری رہا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:20:56
نصف صدی سے زائد عرصے تک کولمبیا کی حکومت اور فارک باغیوں کے مابین جاری رہنے والا مسلح تنازعہ ایک امن معاہدے کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ چار برسوں کی بات چیت کے بعد آخر کار فریقین نے اس معاہدے پر دستخط کر دیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy