Mon, 26 Sep 2016 15:11:53
ایرانی صدر حسن روحانی کو ہر گز یہ توقع نہ تھی کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ان کا خطاب اس حد تک سرد مہری کا شکار ہو جائے گا۔ بالخصوص جب کہ وہ ایک برس سے بھی کم وقت میں آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے بنیاد پرست حریفوں کا سامنا کرنے والے ہیں۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 15:10:27
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات میں اپنی کامیابی کی صورت میں وہ یروشلم کو اسرائیل کے غیر منقسم دارالخلافے کے طور پر تسلیم کر لیں گے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 15:08:25
ریڈکراس کے بیانات کے مطابق گزشتہ چھ مہینوں میں پہلی مرتبہ شام کے چار محصور شہروں تک امدادی اَشیاء پہنچانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 15:06:11
سعودی عرب میں برقی زینوں میں پھنس جانے والے ایک کم سن بچے کی جان بچانے پر ایک مقامی نوجوان کی عوامی اور حکومتی سطح پر اس کی تحسین کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 15:01:34
کسی بھی بڑے حادثے یا آفت کے پیش آنے پر پرچموں کا سرنگوں کیا جانا دنیا کے تمام ممالک میں ایک رواجی انداز ہے جہاں سفارت خانوں میں پرچم کو سرنگوں کیا جاتا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:58:53
کل اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایک ریفرنڈم میں عوام نے ملکی انٹیلیجنس اداروں کو مشتبہ دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ سائبر کرائمز کے مرتکب افراد کی بھی جاسوسی کے زیادہ اختیارات دے دیے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:56:58
اسلامی شریعت اور فقہی اصولوں کے مطابق حق مہر جنس ہی کی شکل میں ادا کیا جاتا ہے مگرافریقی ملک مورتیتانیہ میں ان دنوں ایک انوکھے حق مہر کا چرچا ہے جس کی باز گشت سات سمندر پار سے سنائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:54:17
روس کے بعد ایران نے بھی شمالی شام میں نو فلائی زون کے قیام کی تجاویز کو مسترد کردیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک شمالی شام میں نو فلائی زون کے کسی بھی فارمولے کو قبول نہیں کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy