Wed, 28 Sep 2016 11:24:51
دہلی حکومت نے مغربی دہلی کے نانگلوئی علاقے میں کلاس میں دو طلبہ کی طرف سے مبینہ طور پر چاقو گھساکر قتل کئے گئے سرکاری اسکول کے استاد مکیش کمار کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا آج اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:21:59
راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر ذات پات اور جرم کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے جن ادھیکار پارٹی کے چیف اور رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے کہا کہ بہار کی ترقی سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:10:15
بی بی ایم پی کے لئے کل 28؍ستمبر کو نئے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ موجودہ میئر بی این منجوناتھ ریڈی نے آج اپنی طلب کردہ پریس کانفرنس کے دوران گزشتہ ایک سال کے دوران میئر کی حیثیت سے انہوں نے جو خدمات انجام دی ہیں
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:05:18
وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے آج بتایاکہ ریاست میں اس مرتبہ دالوں کی فصلوں میں اضافہ متوقع ہے۔ جس کے پیش نظر کسانوں کی پیداوار اورعوام کی ضروریات کی تکمیل کیلئے حکومت کی جانب سے لائحہ عمل تیار کیاجارہاہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:01:45
کاویری طاس کے علاقوں میں بارش کی شدید کمی کے سبب فی الوقت کبنی ، کرشنا راجہ ساگر ، ہارنگی اور ہیماوتی میں جو پانی بچا ہوا ہے اسے پینے کیلئے بھی کافی بچا بچا کر استعمال کیا جائے گا تو گرمیوں میں پانی کی قلت کو کچھ حد تک قابو میں کیاجاسکتاہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 00:10:59
مدینہ کالونی، نوائط کالونی، آزاد نگر وغیرہ کے علاقوں کے لوگوں کو اب آدھار کارڈ کو راشن کارڈ سے جوڑنے کے لئے شہر سے دورجالی پنچایت دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے، مدینہ کالونی میں واقع مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے دفتر میں پہنچ کر یہ کام کیاجاسکتا ہے۔ علاقوں کے عوام کے لئے کہا گیا ہے کہ خاندان کا کوئی ایک فرد اپنے شناختی کارڈ اور آدھار کارڈ کے ساتھ راشن کارڈ اور دیگراہل خانہ کے آدھار کارڈ لے کر سینٹر پ
View more
Tue, 27 Sep 2016 21:36:44
پڑوسی قصبہ شیرور میں ایک ٹینکر کے بائک سے ٹکرانے کے نتیجے میں بائک سوار گنیش (24) کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گنیش کاتعلق ضلع اُترکنڑا کے ڈانڈیلی سے ہے، البتہ وہ بھٹکل میں ایک کمپنی کے لئے ڈیلیوری بوائے کی حیثیت سے کام کررہا تھا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 20:54:47
بھٹکل کے ماہی گیرکس طرح سمندری موجوں کو چیرتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں اور اس سفر کے دوران اُنہیں کس طرح کے مسائل سے جوجنا پڑتا ہے، ان سب پر مشتمل ساحل آن لائن نے اس ہفتے ایک خصوصی وڈیو رپورٹ پیش کی ہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 20:35:31
کاویری مسئلے پر کرناٹک کے ساتھ ہورہی مسلسل ناانصافی کو روکنے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے مداخلت کی گذارش کرنے کیلئے آج پارلیمان ہاؤز کے گاندھی مجسمے کے روبرو کانگریس اراکین پارلیمان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy