Thu, 29 Sep 2016 01:29:43
قریبی علاقہ اُلال پولس تھانہ حدود کے کوٹے کارو نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار لاری کی زد میں آکر ایک ۲۲ سالہ نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت محمد اختر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 00:48:37
کنداپور تعلقہ کے گنگولی میں ایک بھاری بھرکم درخت چلتی بس اور ایک رُکی ہوئی لاری پر گرپڑا، جس کے نتیجے میں بس اور لاری کو کافی نقصان پہنچا ہے، مگر بس پر سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 23:54:59
تین دن کی تلاش کے بعد 42 سالہ کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے کنڈیکٹر دیوداس کی لاش اس مقام سے دو کلو میٹردور پائی گئی، ماہر غوطہ خوروں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سرویسیس کے اہلکاروں نے آج دوپہردیوداس کی لاش کو پایا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 21:53:42
بیندور کے قریب واقع یاڈترے سہکاری زرعی دیہی ترقیاتی بینک کی دیوار میں ایک بڑا سوراخ بناکر چوری کی واردات انجام دینے کی کوشش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 21:41:29
ساحلی علاقے کی سیاحی کے لئے مرڈیشور آنے والے دو طالب علم سمندری موجوں کا مزہ لینے کے لئے جب پانی میں اترے تو لہروں کی تیزی میں وہ بہہ گئے۔ قریب تھا کہ وہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو جاتے، اسی وقت چند ماہی گیروں کی نظر ان پر پڑی اور انہوں نے آگے بڑھ کر ڈوبتے ہوئے طالب علموں کو بچا لیا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 21:18:29
کرناٹک نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بدھ کو کاویری دریا سے تمل ناڈو کے لئے پانی نہیں چھوڑا. سپریم کورٹ نے منگل کو کرناٹک کو تین دن روزانہ 6000 كيوسك پانی تمل ناڈو کو دینے کا حکم دیا تھا. کرناٹک کی اپوزیشن جماعتوں نے بھی بدھ کو ریاستی حکومت سے جمعرات تک تمل ناڈو کو پانی نہ چھوڑنے کی اپیل کی.
View more
Wed, 28 Sep 2016 16:56:32
جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔ اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی تھی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 16:55:23
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گذشتہ روز ہونے والے پہلے مباحثے کو ٹی وی پر تقریباً آٹھ کروڑ 40لاکھ افراد نے دیکھا اور یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 16:53:23
عالمی بینک کے صدر جِم یونگ کِم کو مزید پانچ برس کے لیے اس ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ کِم اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy