Tue, 27 Sep 2016 14:36:29
کاروار کی سی جے ایم عدالت میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب چڈی پہن کر عدالت کے کمرے میں گواہی دینے کے لئے آنے والے شخص پر جج نے برہمی دکھاتے ہوئے اسے عدالتی حراست میں بھیجنے کے دھمکی دی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:24:01
آئی اے ایس افیسر چندرشیکھر نائک نے ضلع پنچایت کے ڈپٹی سکریٹری اورعبوری سی ای او کی حیثیت سے چارج سنبھالا ہے۔ واضح ہو کہ گزشتہ دو مہینوں سے یہ دونوں عہدے خالی پڑے ہوئے تھے۔ اب ان عہدوں پر اس نوجوان افسر کی تعیناتی عمل میں آئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:18:54
وینور کے ایک پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکول میں زیرتعلیم 9ویں جماعت کی طالبہ کو اسکول ہیڈ ماسٹر نے اس قدر بے دردی سے پیٹا کہ اسے علاج کے لئے گورنمنٹ اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبہ کے سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں اور اس کے ہاتھوں پر خون جمنے کے نشانات ابھر آئے ہیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 14:05:19
سونے کے زیورات گروی رکھ کر قرضہ فراہم کرنے والی کمپنی منّا پورم گولڈ لون کے دفتر کی چھت کاٹ کر نقب لگاتے ہوئے 5کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 13:37:31
ساحلی محافظ دستے (کراؤلی کوسٹ گارڈ) نے کاروار کے سمندری علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ماہی گیر کشتیوں کو ضبط کر لیا ہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:07:12
تعلقہ میں موجود سرکاری جائیدادوں پر غیر قانونی قبضہ ہوا ہے اور کئی جائیدادوں کے جعلی کاغذات ہے چنتامنی حلقہ کے جتنے بھی سرکاری جائیدادوں پر غیر قانونی قبضہ ہوا ہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:05:18
شہر کے کینرا بینک کے روبرو امبیڈکر بھون کے تعمیر کے لئے پچھلے دو سال قبل سنگ بنیاد رکھی گئی تھی لیکن پچھلے کئی مہینوں سے بھون کا تعمیر کام زیر التواء پڑا ہواہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:03:31
چنتامنی بلدیہ کی نو منتخب صدر ایم۔سجاتا نائب صدر سجاتا شیونا اور اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین شری رامپا ودیگر کونسلروں نے شہر کے سرکاری اسپتال کا معائنہ کیا
View more
Tue, 27 Sep 2016 10:47:24
ہندوستان کی ثانیہ مرزا نے چیک جمہوریہ کی اپنی جوڑی دار باربورا سٹراکووا کے ساتھ مل کر ٹوکیو میں پین پیسفک اوپن جیت کر ڈبلیوٹی اے خواتین ڈبلز رینکنگ میں اپناٹاپ مقام برقرار رکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy