Tue, 04 Oct 2016 11:05:29
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے بجٹ کی تیاری میں عوام کی شرکت یقینی بنانے اور بی بی ایم پی کے ترقیاتی کاموں کا حصہ بننے کیلئے عوام کو مدعو کرنے کے سلسلے میں آج شہر میں ایک انوکھی مہم کی شروعات کی گئی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:02:40
کاویری آبی تنازعہ پر سماعت کے دوران کاویری نگرانی بورڈ قائم کرنے سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کے حلف نامہ اور بورڈ قائم کرنے سے صاف انکار پر آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں بھی مرکزی حکومت کو پارٹی امتیازات سے بالا تر ہوکر مبارکباد دی گئی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 04:26:52
28 اکتوبر کو دبئی میں منعقدہ بھٹکل کمیونٹی گیٹ ٹوگیدر میں ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیامہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے، ان کے ہمراہ وزیرجنگلات و ماحولیات رماناتھ رائے بھی مدعو کئے گئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع بھٹکل مسلم جماعت دبئی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے
View more
Tue, 04 Oct 2016 04:06:15
کاویری آبی تنازعہ پر پچھلے ایک ماہ سے جاری مسلسل ناانصافیوں کے درمیان آج حکومت کرناٹک کو پہلی بار مرکزی حکومت نے مسرور ہونے کا موقع اس وقت فراہم کیا جب سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل نے ایک حلف نامہ دائر کرتے ہوئے واضح کردیا کہ فی الوقت کاویری نگرانی بورڈ قائم نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 03:29:00
نیشنل ہائی وے توسیع کے لئے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی کے خصوصی تحویل اراضی افیسرکے بطور اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرنے کاالزام لگاتے ہوئے مسٹر بسواراج کوچند دن پہلے ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے ان کے عہدے سے برطرف کردیا تھا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 03:17:15
ضلع شمالی کینرا میں امسال فروری میں ہوئے ضلع اور تعلقہ پنچایت انتخابات میں حصہ لینے والے 26امیدواروں نے قانون کے مطابق اب تک الیکشن کمیشن کو اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں کی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 03:10:00
ریاستی کابینہ نے شہری ترقیات کے لئے بلدی اداروں کو منصوبہ بندی کے تیسرے مرحلے کا فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت ضلع شمالی کینرا کو جملہ 150کروڑ روپے منظور ہوئے ہیں۔جو ضلع کے 3سٹی میونسپالٹی، 4ٹاون میونسپالٹی اور 5ٹاون پنچایتوں میں تقسیم ہونگے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 03:00:07
گاندھی جینتی کے حوالے سے صفائی ہفتہ کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اس مہم کو صرف ایک ہفتے تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ہمیں روازانہ اور مسلسل اس طرف دھیان دینا چاہیے۔انہوں نے پیدل چلتے ہوئے میونسپل پارک پہنچ کر گاندھی جی کی مورتی پرپھولوں کا ہار پہناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 02:39:46
ضلع کے کارکلا تعلقہ کے ہیبری کے قریب شیوا پورا میں ایک بس اور آٹو رکشہ کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں دو بھائی ہلاک ہوگئے جن کی شناخت آٹو رکشہ ڈرائیورگروپرساد اور اس کے بھائی وسنت کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy