Fri, 30 Sep 2016 16:27:27
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک مسافر ٹرین ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم میں گھس گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:25:36
امریکہ کے صدر براک اوباما نے شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے میں شہریوں پر روسی اور شامی حکومت کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:23:44
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ امریکا اور فلپائن کا فوجی اتحاد فولاد کی چادر میں لپٹا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی اور فلپائنی فوجیوں کی سالانہ مشقوں کے اختتام پر کہی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:17:56
ایران میں منشیات اور دیگر کیسز میں سزائے موت پانے والے 56قیدیوں کو گذشتہ دو ہفتوں کے دوران موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ایران میں انسانی حقوق کارکنوں کی مقرب خبر رساں ایجنسی ھرانا کے مطابق بیشتر قیدیوں کو بھریمجمع میں پھانسی دی گئی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:16:06
حالیہ چند برسوں کے دوران سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کیفروغ اور اقتصادی شعبے میں کئی معاہدے طے پائے ہیں
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:14:29
یمن میں حوثی باغیوں اور سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور شہری آبادی پر گولا باری جاری ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:11:46
فلپائن کے صدر اور منشیات کے دشمن روڈریگو دوتیرتے نے منشیات کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے خود کو ہٹلر سے تشبیہ دی ہے اور کہا ہے کہ وہ منشیات استعمال کرنے اور اس کی خریدو فروخت میں ملوث تیس لاکھ افراد کو قتل کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:08:21
سعودی عرب نے امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے متاثرین کو مزعومہ انصاف دلانے کے لیے متنازع بل جاسٹا کو قانون بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy