Sat, 01 Oct 2016 12:09:17
بامبے ہائی کورٹ نے آج مہاراشٹر حکومت اور سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 16فیصد ریزرویشن کے معاملے پر ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرنے والے دوسرے لوگوں کو تحریری طورپر اپنی دلیلیں سپرد کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:06:50
افغانستان نے آج پاک مقبوضہ کشمیر(پی او کے )میں دہشت گرد ی کے ٹھکانوں پر ہندوستان کے سرجیکل حملے کا دفاع کیا اور اسے اپنے دفاع میں اٹھایا گیا قدم قراردیا ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:39:04
کرناٹک دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے یہاں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دلت اقلیتی طبقات و پسماندہ ذاتوں کے غریبوں اور کسانوں کو سماجی انصاف اور آئینی حقوق سمیت مختلف مطالبات کو لے کر بذریعہ تحصیلدار وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو یاداشت پیش کی گئی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:21:50
محکمۂ پولیس میں بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے قاعدگیوں کو روکنے اور شفافیت سے بھرتیوں کے عمل کو انجام دینے کیلئے محکمۂ داخلہ نے دھاندلیوں میں ملوث پائے جانے والے تمام امیدواروں کو مستقل نااہل قرار دینے کی تنبیہہ کی ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:19:25
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے کو ناانصافیوں کا پلندہ قرار دیتے ہوئے ریاست کی کنڑا تنظیموں نے عدالت کے اس فیصلے کے خلاف 3؍ اکتوبرکو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:15:48
مرکزی حکومت نے مختلف فلاحی اسکیموں کے تحت طلبا کو دی جانے والی اسکالر شپس کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:13:35
کاویری مسئلے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کی طر ف سے کاویری نگرانی بورڈ قائم کرنے کی ہدایت اور تین دن کے اندر اسے قائم کرنے پر مرکزی حکومت کی آمادگی کو کرناٹک کے حق میں موت کے فرمان سے تعبیر کیاجارہا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:11:41
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے تاز ہ حکم کو کرناٹک کے حق میں ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے آج کے دن کو کرناٹک کی تاریخ کا یوم سیاہ قرار دیا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:09:08
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے تازہ حکم کی ریاست کے سرکردہ سیاسی رہنماؤں نے سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی طرف سے اپنائے گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy