Sat, 01 Oct 2016 12:41:04
ہندوستانی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے پار سرجیکل حملہ کرنے کے لیے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:39:34
عشرت جہاں اور سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر معاملے کے اہم ملزم ڈی جی ونجارا دہشت گردی کے متاثرین کے انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ایک غیر سرکاری تنظیم(این جی او)شروع کرنے جارہے ہیں ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:37:41
کنٹرول لائن کے پار سرجیکل حملے کی کامیابی پر ہندوستانی فوج کو مبارکباد دیتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ حکومت کو پٹھان کوٹ حملے کے فورا بعد ہی ایسی کارروائی کر نی چاہیے تھی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:36:22
دہشت گردوں نے آج جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہواہے ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:33:23
مرکزی دیہی ترقیات ، پینے کے پانی اور پنچایتی راج کے وزیر نریندر تومر نے کہا کہ 2؍اکتوبر تک ایک لاکھ گاؤں کھلے میں قضائے حاجت سے آزاد ہو جائیں گے اور رواں مالی سال کے دوران 40ضلعوں کو یہ درجہ حاصل ہو جائے گا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:32:19
پٹنہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایک اہم فیصلے میں نابالغہ سے ریپ کے ملزم نوادہ کے آر جے ڈی ممبر اسمبلی راج بلبھ یادو کو ضمانت دے دی۔راج بلبھ یادو ابھی نالندہ کے بہارشریف کی جیل میں بند ہیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:29:23
وزیر اعلی نتیش کمار نے کٹیہار کے سابق ایم پی یوراج جی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوراج جی کا سوشلزم اور سیاست کے میدان میں اہم کردار ادا تھا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:26:56
پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اگلے ماہ ہندوستان کا اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔’’ریڈیو پاکستان‘‘کی خبروں کے مطابق جمالی نے 21-23اکتوبر کوہندوستان میں منعقد کئے جانے والے عالمی کانفرنس میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:22:32
وزیر اعلی پیما کھانڈو نے آج کہا کہ ہوائی، آبی اور زمینی ایڈوینچر کھیل کے لحاظ سے اروناچل پردیش میں دنیا کے اہم ایڈوینچر سیاحی مراکز بننے کے زبردست امکانات اور گنجائش ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy