Fri, 30 Sep 2016 15:51:59
مقامی عدالت نے کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کی جانب سے دائر ہتک عزت کے معاملے میں مرکزی وزیر اوما بھارتی کی عدالت میں حاضر ہونے سے چھوٹ دینے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے آج ان کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری کیا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:48:29
کسان مہا پنچایت کے قومی صدر رام پال جاٹ نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے 13کروڑ 82لاکھ 19ہزار 226روپے کا کسانوں کا سیدھانقصان ہوا ہے جس کی تلافی حکومت کو کرنی چاہئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:45:22
آل انڈیا دلت مہیلاادھیکارمنچ نے حکومت سے دلتوں کی ترقی کے لئے مختص منصوبہ بندی کے بجٹ کو مکمل طور پر لاگو کرنے اور اس کے تحت مختص بجٹ کو صنفی بنیاد پر لاگو کرنے کی مانگ کی ہے
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:42:54
اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کو پٹخنی دیکر حکومت بنانے کے ارادے سے دیوریا سے دہلی تک یاترا پر نکلے کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی جمعہ کی رات علی گڑھ سے متھرا پہنچیں گے اور اگلے دن دوارکادھیش مندر میں درشن کرکے روڈ شو پر نکلیں گے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:40:46
راشٹریہ جنتا دل کے سابق ایم پی اور دبنگ لیڈر شہاب الدین کی جیل سے رہائی کے خلاف دائر عرضیوں پر سپریم کورٹ کل اپنا فیصلہ سنائے گا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:38:26
دہلی ہائی کورٹ نے آج ای ڈی کو ہدایت دی کہ ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کے بیٹے وکرمادتی کو گرفتار نہ کریں جسے ویر بھدر اور دیگر کے خلاف درج منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا گیا ہے ۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:28:03
بس پاس کے معاملے میں ایک طالب علم اور بی ایم ٹی سی بس کی خاتون کنڈکٹر کے درمیان جھڑپ کی نوبت ہاتھا پائی تک آگئی اور خاتون کنڈکٹر نے طالب علم کے ہاتھ کو کاٹ لیا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:26:10
کاویری تنازعہ کے سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے پیش نظر ریاست بھر میں سخت پولیس بندوبست کیاگیا ہے۔ یہ بات آج وزیر داخلہ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتائی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:24:20
راشن کی فراہمی کیلئے کوپن حاصل کرنے کے نظام کو عنقریب سہل بنایا جائے گا اور اسے محض ایک فون کال پر فراہم کیاجاسکتا ہے۔اس کیلئے 161 ہیلپ لائن ملک میں پہلی بار قائم کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy