Mon, 10 Oct 2016 16:18:01
امریکہ نے اتوار کو یروشلم میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ممکنہ شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں دو اسرائیلی ہلاک، جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔محکمہ خارجہ کے معاون ترجمان، مارک ٹونر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم ہلاک شدگان کے لواحقین سے دل کی گہرائی سے تعزیت کرتے ہیں،
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:15:50
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل اتوار کی شام ایک فلسطینی شہری نے فدائی حملہ کر کے دو صہیونی فوجی ہلاک کر دیے۔ صہیونی فوج کی فائرنگ سے حملہ آور بھی شہید ہو گیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:13:28
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانسوا اولانڈ کے تبصرے کے بعد بھی فرانس کا دورہ کریں گے۔ کریملن کے ترجمان دیمیتری پیشکوف کے مطابق پوٹن کے فرانس کے مجوزہ دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:11:15
22 سالہ شامی جابر البقر ہفتے کے روز سے مفرور تھا۔ پولیس نے ٹویٹ میں صرف جابر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:07:41
امریکی شہر سینٹ لوئیس سے آج صبح ارب پتی بزنس مین ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان ہلیری کلنٹن کے ساتھ ٹیلی وژن پر اپنے اس لائیو نشر کیے جانے والے مباحثے میں دیا، جسے امریکا میں اور امریکا سے باہر کروڑوں افراد نے براہ راست دیکھا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:05:49
کولمبیا کے صدر خوآن مانوئل سانتوس نے امن کے نوبل انعام کے ساتھ آئندہ ملنے والی ساری رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سانتوس کے بقول انہیں ملنے والے تقریباً آٹھ لاکھ بیس ہزار یورو عشروں تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:04:13
دنیا میں لکژری اور پرتعیش کاروں کیحصول کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اب دولت مند لوگ ایسی ہی آرام دہ، جدید سہولیات سے آراستہ اور انتہائی گراں قیمت کشتیوں سے بھی دل بہلانے کی تگ وتاز میں مصروف میں۔ حال ہی میں ایسی ہی ایک عجوبہ روزگار کشتی کی نمائش یورپی ملک موناکو میں کی گئی۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 15:58:47
سوشل میڈیا پر روس کے ایک سکول میں پیش آنے والے ایک واقعے کی فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک طالب کو کان میں لگا ہیڈ فون اتارنے پراستاد پرحملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy