Sun, 02 Oct 2016 15:36:22
ایران کی جانب سے یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹ کر ملک پر قبضہ کرنے والے حوثی باغیوں کی حمایت اور ہر سطح پر مدد کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:33:13
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نے شام کے شہر حلب اور اس کے رہائشی علاقوں پر فضائی بم باری کی سخت مذمت کی ہے۔کونسل کے سکریٹری جنرل عبداللطیف الزیانی کا کہنا ہے کہ کونسل کے ممالک حلب شہر پر مسلسل حملوں ، اس کے اہلیان کے قتل اور وہاں کے رہائشی علاقوں کی منظم تباہی کی شدت سے مذمت کرتے ہیں۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:29:52
روس نے خبردار کیا ہے کہ دمشق اور شامی حکومت کی فوج کے خلاف امریکا کی کسی بھی براہ راست جارحیت کا نتیجہ مشرق وسطی میں ہلا دینے والی تبدیلیوں کی صورت میں سامنے آئے گا۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:27:57
امریکی کانگریس میں سعودی عرب کے خلاف دہشت گردی سے متاثرہ فراد کی جانب سے ہرجانے کے متنازع قانون کی منظوری پر عالمی رہ نماؤں کا رد عمل جاری ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 14:05:18
یہاں سے قریب 30/ کلومیٹردور منکی پولس تھانہ حدود کے گونونتے نیشنل ہائی وے 66 پر گیس سے بھری ٹینکر اُلٹ جانے سے اطراف کے علاقوں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 12:15:59
شہر کے منسپالٹی دفتر میں علی الصباح گاندھی جینتی کے موقع پر گاندھی جی کی تصویر پر پھول مالا پہنا کر بلدیہ صدر ونائب صدر نے خراج عقیدت پیش کی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 12:14:49
شہر کی صفائی میں اہم رول ادا کرنے والے صفائی کرمچاریوں کے بچوں کی تعلیم اور صحت سے متعلق مزید امدادی اور فلاحی اسکیموں کو جاری کیا جائے گا صفائی کر مچاریوں کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کریں اور صحت کا خاص خیال رکھیں۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 12:00:48
گجرات میں ’’ریل روکو‘‘تحریک کا اعلان کرنے والی دلت کمیونٹی کے لوگوں نے آج ریاستی حکومت کی جانب سے ان کے11نکاتی مطالبات پر بات چیت کااعتماد دلائے جانے کے بعد احتجاج کااپنا منصوبہ بندی ملتوی کر دیا۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 11:57:12
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ ہندوستان اور چین دنیا کی سب سے بڑی ترقی پذیر اور ابھرتی معیشت ہونے کے ناطے بدلتے بین الاقوامی منظر نامے میں تخلیقی انداز میں تعاون دینے کو تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy