Sun, 02 Oct 2016 16:39:15
برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کا کہنا ہے کہ وہ ملکہ کے اگلے خطاب کے موقعے پر 'گریٹ ریپیل بل' متعارف کروانے والی ہیں جس سے وہ سابقہ قانون کالعدم ہوجائے گا جس کے تحت برطانیہ یورپی یونین کا حصہ بنا تھا۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:37:10
ایک امریکی اخبار کے مطابق اس نے ایسی دستاویزات حاصل کر لی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے 1995کے ٹیکس ریٹرن 90کروڑ ڈالر کا خسارہ دکھایا تھا۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:34:55
چین نے اپنے ہاں ایک بڑے پن بجلی منصوبے کے لیے براہما پترا دریا کے ایک معاون دریا کا پانی روک لیا ہے جس سے بھارت اور بنگلہ دیش کے ایک بڑے حصے کو پانی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:33:19
واشنگٹن ڈی سی کے چند مؤخر اداروں کے تعاون سے، ہفتے کو احمدیہ مسلم یوتھ ایسو سی ایشن (اے ایم وائی اے) کے زیر اہتمام شہر میں سالانہ پانچواں ملک گیر واک منعقد کیا گیا،
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:30:28
ترکی کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے ملک کی جانب سے یورپی یونین کی رکنیت کے حصول کی عشرہ پرانی کوششوں کا فیصلے کا وقت آ چکا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:27:45
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے تازہ کریک ڈاؤن کے دوران 17اساتذہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:24:59
ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تہران نے امریکہ کے بغیر ہواباز کے پرواز کرنے والے ڈرون طیارے جیسا جہاز تیار کر لیا ہے
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:22:12
اندلوسیا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی ساحلی علاقے ولیز مالاگا کے ریستوران میں واقعہ ہفتہ کو پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت یہاں لوگوں ایک بڑی تعداد موجود تھی جو ایک مقامی تہوار میں شرکت کے لیے اس علاقے میں آئے تھے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:20:51
طاقتور سمندری طوفان’’میتھیو‘‘کیوبا، ہیٹی اور جمیکا کی طرف بڑھ رہا ہے اور اسی تناظر میں خلیج گوانتانامو پر امریکی بحری اڈے سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy