Tue, 11 Oct 2016 16:06:41
یمن کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ہفتے کے روز ایک جنازے میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں کی جگہ پر دھماکوں کینشانات مٹانے کی ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد دھماکوں کے نشانات مٹا دیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:04:05
یمن کیحوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے ایک بحری جہاز اور امریکی بحری بیڑے پر راکٹ حملوں کے بعد بحری تجارتی قافلوں کے انشورینس سیکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یمنی باغی تجارتی قافلوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:02:40
ایودھیا پوجا کے دن گاڑی کی دھلائی کے مسئلے پرشروع ہونے والے جھگڑے نے کوڈاگو(کورگ) میں اس وقت فرقہ وارانہ کشیدگی کارخ اختیار کرلیاجب سروس اسٹیشن کے مالک نے کار کے مالک کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:01:51
برونڈی کی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تین تفتیش کاروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برونڈی کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ اس عالمی ادارے کی اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا،
View more
Tue, 11 Oct 2016 15:57:07
ایرانی حکام نے اطلاع دی ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک چھوٹا طیارہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 15:37:25
یہاں سے قریب کلاڈ کا میں بنگلورو سے منگلورو کی طرف جارہی ایک ٹیمپو ٹریکس کارکو روک کر اس میں موجود مسافروں پر حملہ کرنے کے الزام میں دو شرپسندوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 15:35:44
سعودی عرب نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں اور علی صالح کی حامی ملیشیا کی جانب سے بحر احمر میں موجود امریکی بحری بیڑے پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے منظم دہشت گردی قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 15:15:13
اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں خصوصی مکوکا عدالت سے مجرم قرارد یئے گئے مشتاق احمد محمد اسحاق کو جیل حکام نے اس کے حسن سلوک اور جیل میں قانون کی پاسداری کی وجہ سے اسے دس دنوں کی رعایت دیتے ہوئے اسے جیل سے رہا کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy