Mon, 14 Nov 2016 07:39:13
500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ بند کرنے کے بعد ہورہی پریشانیوں کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے لوگوں سے 50 دن تک پریشانی اٹھانے کی جذباتی اپیل کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت اور مودی پر حملہ بولا.
View more
Mon, 14 Nov 2016 07:15:27
گوا میں انفراسٹرکچر پروجیکٹس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے آہستہ آہستہ خوراک دے رہا ہوں. بڑے نوٹوں کو بند کرنے کے مسئلے پر چٹکی لیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 8 تاریخ کو رات 8 بجے تک لاکھوں لوگ کالا دھن جمع کرکے چین کی نیند سو رہے تھے، لیکن اب ان کی نیند اڑ گئی ہے.
View more
Mon, 14 Nov 2016 07:05:25
ملک میں بڑے نوٹوں کے چلن کوبند کئے جانے کے بعد بینکوں میں عوام کی سہولت کے لیے کاؤ نٹر بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کی ایک سینئر لیڈر نے آج یہاں کہا کہ بغیر تیاری کے ہی حکومت نے یہ اعلان کر دیا ہے اور حکومت کے اس فیصلے نے عوام کو بھکاری بنا دیا ہے۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 07:00:57
کسی بھی ملک کی حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کو بھلائی پہنچانے کی پابند ہوتی ہے۔ لیکن مودی حکومت کا اس سے کوئی سروکارنہیں ہے۔ شروع دن سے ہی مودی حکومت عوام مخالف ثابت ہوئی ہے
View more
Mon, 14 Nov 2016 06:50:11
دہلی میں اتوار کو بھی پرانے نوٹوں کو تبدیل کرنے اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے میں لوگوں کوبڑی مشکلات کاسامناکرناپڑااورعوام کے درمیان مایوسی اور ناراضگی دیکھی گئی۔ بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر طویل قطار میں لوگ کھڑے رہے
View more
Mon, 14 Nov 2016 06:39:16
سہارنپور ضلع کے قصبہ گنگوہ کے گاؤں مہنگی میں واقع الہ آباد بینک کی شاخ پر بینک میں 500 اور 1000 روپے کے نوٹ جمع کرانے اور تبدیلی کرنے پہنچے لوگوں نے اس وقت ہنگامہ برپا کر دیا جب لمبی لمبی لائنوں میں لگے ہونے اور گھنٹوں تک انتظار کرنے کے بعد بھی انہیں بینک کی کنیکٹوٹی نہیں ملی.
View more
Mon, 14 Nov 2016 03:08:19
دبئی میں مقیم بھٹکلی طلبا پر مشتمل بیفا کے زیراہتمام یہاں کے ایک اسکول میدان میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا خوبصورت انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے شاندارکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین پرفارمینس پیش کیا۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 18:34:19
ناراض عوام کی ایک بھیڑ نے یہاں اتوار کو بہار کے گوپال گنج ضلع میں بینک کی گیٹ کا تالہ توڑ کر بینک کے کمپائونڈ میں گھس گئے ۔ پولس ذرائع کے مطابق عوام اُس وقت برہم ہوگئے جب اُنہیں بینک کے عملہ کی طرف سے کہا گیا کہ بینک میں نقد رقم ختم ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 18:13:02
بھٹکل میں نئے نوٹ لینے کو لے کر بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں. دن نکلتے ہی لوگ بینکوں کے گیٹ پر آکر کھڑے ہو جاتے ہیں تاکہ پرانے نوٹ کے بدلے نیا نوٹ اور کھلے روپے حاصل کرسکیں، لیکن بینکوں کے باہر سو نہیں پانچ سواور ہزار لوگوں کی بھیڑ لگی ہوئی ہے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy