Wed, 04 Jan 2017 02:57:06
جونبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر مسٹر بی رماناتھ رائے نے کہا ہے کہ رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ اکتوبر میں ہوئے ایک ہندتوا وادی کارکن کارتھک راج کے قتل میں ملوث افراد گرفتار نہ کیے جانے پر احتجاجی مظاہرے کے دوران مسٹر کٹیل نے آئندہ دس دنوں میں ملزم پکڑے نہ گئے توپھر جنوبی کینر امیں آگ لگادینے کی دھمکی دی تھی۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 00:45:37
،بھوپال میں ہوئے ۸؍ مسلم نوجوانوں کے مبینہ انکاؤنٹر میں مارے جانے کی آزادانہ تفتیش کے لئے مقتول خالد مچھالے کی والدہ محمودہ بی کی معرفت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے جبل پور ہائی کورٹ میں داخل پٹیشن کو سماعت کے لئے منظور کئے جانے پر جمعیۃ کے وکلاء نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عدالت اس انکاؤنٹر کی آزادانہ تفتیش کا حکم دے سکتی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 15:09:31
چنتا منی کے وجیا بینک میں وقف کمیٹی کے اکاونٹ میں جمع رقم کو بینک افسران ہی ہیرا پھیری کے ذریعے ہڑپ کیے جانے کی واردات سامنے آئی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:44:55
ضلع اُترکنڑا کے سرسی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں رکن پارلیمان آننت کمار ہیگڈےکی غنڈہ گردی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ایک ڈٓاکٹر کے ساتھ ہاتھاپائی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق آننت کمار ہیگڈے اپنی والدہ للیتا کے پائون کےعلاج کے سلسلے میں رات کو سرسی کے DSS اسپتال پہنچے تھے، جہاں والدہ کی صحیح طور پر جانچ نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:40:53
سماج وادی پارٹی میں رسہ کشی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔معاملہ الیکشن کمیشن کی دہلیز تک جا پہنچا ہے۔اکھلیش اور ملائم ’سائیکل‘انتخابی نشان پر اپنے اپنے دعوے کو لے کر الیکشن کمیشن سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:35:11
حج مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے حج کے اگلے سفر کی تیاریاں زوروشور شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہر ریاست میں حج ہاؤس کی تعمیر ہونی چاہیے ،
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:30:49
گوا میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ریاست کے چیف الیکشن آفیسر(سی ای او)بائیکوں ، الیکٹرانک اور گھریلو سامانوں کی فروخت پر نظر رکھ رہے ہیں جن کا استعمال رائے دہندگان کو لبھانے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:27:05
ہمارے معاشرے میں عصری تعلیم پر بہت زور دیا جارہا ہے ضروری بھی ہے مگر نئی نسلوں کی اسلام پر بقاء کیلئے اخلاقی طور پردینی تعلیم کو حاصل کرنا بھی بہت ضروری ہے یہ بات معلمہ کاشفا خانم نے کہی ۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:22:14
روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے امریکہ سے بے دخل کیے جانے والے 35روسی سفارت کاروں نے ملک چھوڑ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy