Thu, 09 Mar 2017 14:34:03
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کی صبح مسلح افراد نے ایک فوجی اسپتال پر حملہ کر دیا۔وزارت دفاع کے ترجمان جنرل دولت وزیری کے مطابق دھماکے کے بعد مسلح افراد نے فائرنگ کی اور سردار محمد داؤد خان اسپتال پر دھاوا بول دیا، فوری طور پر حملہ آوروں کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:27:32
اسرائیلی پراسیکیوٹرجنرل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے گیارہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:21:31
عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں عراقی فورسز کی پیش قدمی اور سرکاری کمپاؤنڈ اور موصل میوزیم کے واپس لیے جانے کے ساتھ ہی داعش تنظیم کی دفاعی خطوط ڈھیر ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:19:05
شام میں بشار حکومت کی وزارت سیاحت ساحلی صوبے طرطوس میں خواتین کا ایک مقابلہ حسن منعقد کرنے جا رہی ہے۔ یہ صوبہ بشار کی فوج کے لیے افرادی قوت فراہم کرنے والا اہم ترین مرکز شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:16:07
لندن میں ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران خطے کے 14ممالک کے امور میں مداخلت کی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:03:12
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح پشاور زلمی کی ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کابل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 13:58:25
ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران خود کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے پر ڈی آرایس لینے کو لے کر ڈریسنگ روم سے مشورہ مانگنے پر گھرے آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے اپنی غلطی مان لی ہے،
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:14:33
روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ کی ہندوستانی جوڑی آج آئی سی سی کی ٹیسٹ گیند بازوں کی درجہ بندی میں مشترکہ طور پر ٹاپ پر پہنچنے والی اسپنروں کی پہلی جوڑی بنی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:11:35
آج عالمی یوم خواتین پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے صاف کر دیا ہے کہ وہ اپنی محبوبہ انوشکا شرما سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ ان کی کافی عزت بھی کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy