Wed, 08 Mar 2017 14:48:26
صبح کی اولین ساعتوں میں اڈپی کے کلاسنکا اور امباگیلو نامی مقامات کے درمیان واقع تین دکانوں میں چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق صبح ۳ اور ۴ بجے کے دوران ایک سیمنٹ ڈیلر،ایک فوٹو اسٹوڈیوا ورایک جیویلری دکان میں یہ وارداتیں انجام دی گئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 14:22:01
اُترکنڑا ضلع پنچایت کے چیف ایکزی کوٹیو دفتر میں آج صبح لگی آگ سے پورے دفتر کے فرنیچرس جل کر خاکستر ہوگئے، جبکہ دفتر میں موجود کمپوٹر، ائرکنڈیشنر، فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی جل جانے سے کافی نقصان ہوا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 12:00:00
خلیجی ریاست بحرین میں وزارت انصاف نے ملک کے سب سے بڑے اپوزیشن گروپ کو تحلیل کرنے کے لیے عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے۔ چھ مارچ کو دائر کیے گئے مقدمے کے مطابق یہ سیکولر اپوزیشن گروپ ملک میں دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:56:58
حال ہی میں جرمنی میں حکام نے ترکی کے ایک وزیر کو ایک ریلی میں سے خطاب کرنے سے روک دیا تھا۔ اس پر صدر اردوان کی طرف سے جرمنی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:53:29
رواں برس کے دوران موسم سرما کے اختتام پر افریقہ سے بحیرہ روم کے ذریعے اٹلی پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:32:29
عراق کی وفاقی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جاری آپریشن میں مغربی موصل میں مزید اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:22:38
ہمارتے ملک ہندوستان آزاد ہوکر 70سال کا عرصہ ہورہا ہے مگر دیہی علاقوں آج بھی لوگ جھونپڑیوں میں زندگی گزار رہے ہیں مرکزی و ریاستی حکومتیں ملک کو جھونپڑوں سے پاک ملک بنانے کا عزم کر تی آرہی ہے مگر اس پر عمل نہیں ہورہا ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:10:22
فی الحال ریاستی حکومت نے اکرما- سکرما کے معاملے میں ہائی کورٹ میں کامیابی حاصل کرلی ہے، اور کھاتہ تیار کرکے دینے کی سہولت فراہم کرنے کی خواہاں ہے، مگر رکن پارلیمان راجیو چندر شیکھر نے اس معاملے میں سپریم کورٹ سے اسٹے حاصل کرلیا ہے،
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:03:22
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کو کوئی مالی فائدنہ نہ پہنچارہے 13؍مارکیٹوں کو بند کرکے وہاں ہمہ منزلہ پارکینگ کی سہولت مہیاکرنے کے لئے بی بی ایم پی ٹیکس اینڈ فینانس اسٹیڈنگ کمیٹی نے ایک اہم پراجکٹ تیارکرنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy