Sat, 11 Mar 2017 11:58:40
تحقیقات کے مطابق امریکہ میں خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کو انٹرنیٹ پر شائع کرنے کا سلسلہ صرف بحریہ نہیں بلکہ ملک کی تمام مسلح افواج تک پھیلا ہوا ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:55:15
ترکی نے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے سیاہ صہیونی قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:51:39
نائجیریا کے صدر محمد بخاری آج اپنے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ اُن کا جہاز شمالی شہر کادونا کے ایک ایئر بیس پر اترا۔ وہ تقریبا ڈیڑھ ماہ سے غیر ملک میں مقیم ہیں اور ان کی صحت کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:49:33
جرمنی میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کر کے کم از کم سات افراد کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈسلڈورف شہر میں جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:46:44
امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن داعش کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لیے رواں ماہ واشنگٹن میں 68ممالک کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:44:41
امریکی فوج کی جانب سے کی گئی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ جنوری میں یمن میں القاعدہ کی ایک شاخ کو نشانہ بنائے جانیکی کارروائی کے دوران، امریکی افواج کے ہاتھوں چار سے 12شہریوں کی ہلاکت واقع ہوئی۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:42:27
امریکہ کی چھ ریاستوں نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے نظرثانی شدہ انتظامی حکم نامے کو عدالت میں چیلنج کیا ہے، جس کے تحت چھ مسلمان اکثریتی ملکوں پر سفری پابندی لگائی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:40:48
مصر کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ شورش زدہ سینائی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے کم از کم دو سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور دوسرا کیپٹن رینک کا افسر شامل ہیں۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:35:47
لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں نوعمر بچوں کے شیلٹر ہاؤس میں بدھ کے روز لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد انیس سے بڑھ کر 34 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy