Sat, 11 Mar 2017 11:19:18
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے جمعرات کو بچوں کے مقبول ٹی وی پروگرام کھل جا سم سم میں شرکت کی۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:16:38
امریکا میں گذشتہ 20جنوری کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی واشنگٹن نے ایران بارے اپنی پالیسی واضح کردی تھی تاہم ایرانی رجیم کئی ماہ گذر جانے کے باوجود امریکا سے متعلق پالیسی بنانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نمٹنے کے لیے کوئی واضح حکمت عملی مرتب کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:12:52
منسپل کونسل کے حدود میں آنے والے صفائی کرمچاریوں کو آج کام وکاج بند کرکہ منسپل دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ ہمیں پچھلے تین ماہ سے تنخواہ نہیں دیا گیا ۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:10:34
خون انسانوں میں تفریق نہیں کرتا ہے لیکن انسان خون میں تفریق کرتا ہے اگر اس تفریق کو مٹادیا جائے تو دنیا میں محبت امن وامان کی مثال قائم کی جاسکتی ہے ۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:51:27
اونتی پورہ علاقے کے پڈگاؤں پورہ میں جمعرات کی صبح سے دہشت گردوں کے ساتھ جاری تصادم میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ہلاک ہوئے دہشت گردوں کی شناخت لشکر طیبہ کے جہانگیر احمد اورشفیق شیرگوجری کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:48:31
ریاست کے چمبا ضلع میں جمعرات کو ایک بار پھر زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت کا اندازہ 3.5لگایا گیاہے ۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:45:28
سینئر وکیل اور سوراج انڈیا کے قومی صدر پرشانت بھوشن کی قیادت میں جمعرات کو بدعنوانی کے خلاف لوگوں نے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک ’بدعنوانی سے آزادی‘مارچ نکالا۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:33:07
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں قیام امن سے متعلق مذاکرات کا اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پانچواں دور تئیس مارچ کو شروع ہو گا۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:30:33
گوئٹے مالا میں استحصال اور جنسی زیادتیوں کے شکار بچوں کی ایک حد سے زیادہ بھری ہوئی رہائش گاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم بیس لڑکیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy