Tue, 14 Mar 2017 11:17:01
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ سے ان کے 'روابط' کی وجہ سے ہی امریکا القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے میں کامیاب ہوا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:04:37
یورپی ملک ڈنمارک کی حکومت نے ترک وزیراعظم کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم بن علی یلدرم نے یہ دورہ بیس مارچ کو کرنا تھا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:48:28
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے بجٹ کی ترتیب کے سلسلے میں آج طلب کی گئی خصوصی بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں بیسکام اور سلم کلیئرنس بورڈ کے افسران کی غیر حاضری پر بی بی ایم پی کونسل میں حکمران پارٹی لیڈر محمد رضوان نواب نے سخت اعتراض کیا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:44:16
شہر بنگلور اور مضافات میں تالابوں پر غیر قانونی قبضوں کی جانچ کرنے والی ایوان کمیٹی کی رپورٹ تیار ہوچکی ہے، یہ بات آج ریاستی اسمبلی اسپیکر اور اس کمیٹی کے چیرمین کے بی کولیواڈ نے کہی۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:40:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی کے قائدین بالخصوص وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شا اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ کرناٹک میں بھی ان کا جادو چل جائے گا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:31:42
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاکہ آنے والے ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو شکست کی مایوسی ابھی سے ہونے لگی ہے، اسی لئے کانگریس قائدین نے بی جے پی پر غیر ضروری نکتہ چینیوں کا سلسلہ ابھی سے شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:29:25
برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے اپنے مالی وسائل میں اضافہ کے مقصد سے ریاستی حکومت سے مانگ کرنے پر اتفاق کیا ہے کہ تفریحی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس اور لکژری ٹیکس وصول کرنے کی ذمہ داری بی بی ایم پی کے سپرد کردی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy