Mon, 06 Mar 2017 11:41:52
شہر کے راجیونگر میں سٹی زن ویلفر فورم کے جانب سے آج علی صبح 18واں صاف صفائی مہم کا آغاز کیا گیا اس مہم میں منسپالٹی عملہ اور محلہ کے کئی خواتین کے علاوہ بچیں بھی شامل رہے یہ مہم گزشتہ 18ہفتوں سے ہر پیر کے صبح چلائی جارہی ہے ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:40:08
ا قوام عالم میں آج چہار جانب نفرت وعداوت ظلم وبربریت دہشت وہشت عام ہوتی جارہی عالم دنیا دہشت کا شکار ہورہی ہے یہ ملک وملت میں دہشت ونفرت پھیلانے والے کوئی جاہل نہیں بلکہ اپنے وقت کے عظیم پروفیشنل ماہرین ٹکنیکل تعلیم یافتہ لوگ ہیں لیکن انکے پاس علم دینی یا روحانی علم نہیں ہے اگر علم روحانی کے پیروکار ہوجائیں تو پوری دنیاء سے دہشت پسندی کا خاتمہ ہوجائیگا انسانیت کے خلاف قدم اٹھانے والے افراد علم رو
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:32:36
ضلع میں پڑی شدید قحط سالی کی وجہ سے حالات سنگین ہوسکتے ہیں، دستیاب فنڈ کا صحیح استعمال کرکے ضلع کے مختلف دیہاتوں میں پینے کے پانی کی سربراہی کے لئے افسروں کو فوری اقدامات کرنے ہوں گے،
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:29:53
بیدر کے رکن اسمبلی جناب محمد رحیم خان چیرمن کرناٹک اسٹیٹ وئیر ہاؤسنگ کارپوریشن نے بنگلور میں چیف منسٹرکرناٹک سدارمیا سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے اسمبلی حلقہ کے مسائل کے ضمن میں تفصیلی بات کی اور اس سلسلہ میں مُختلف تجاویز پر ایک مکتوب پیش کیا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:22:25
راجستھان کے آئی اے ایس افسر اڈیشنل چیف سکریٹری برائے اقلیتی بہبود شری وپن چندرا شرما نے کرناٹک حکومت کی جانب سے اقلیتی بہبود اور وقف بورڈ کے لئے جاری کردہ اسکیموں کا جائزہ لینے اور ان اداروں کی خدمات کے تعلق سے معلومات حاصل کرنے بنگلور کا دورہ کیاتھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:18:00
وزیر صحت مسٹر رمیش کمار نے آج یہاں ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیاہے کہ ڈاکٹر کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پیشہ کی قدر کرے اور پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داری اداکرے، ورنہ پھر اس اہم پیشہ سے وہ وفاداری نہیں کرپائے گا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:15:01
ہندوستان میں طلباء اور اساتذہ کی تعداد میں بہت بڑا فرق پایا جاتاہے۔ وزارت انسانی وسائل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 2005/06میں ہندوستان میں پرائمری اور ہائر پرائمری اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ کا تناسب 46.1اور34.1رہاتھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:10:21
ورلڈمین آرگنائزیشن(ڈبلیو ایم او) کے نائب صدر نوشاد غنی نے کہا کہ توکل اورللہیت شروع کئے جانے والے ہرکام میں اللہ تعالیٰ کی نصرت شامل حال رہے گی۔ شرط ہے کہ اس میں کوئی ذاتی مفاد نہ ہو۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 10:58:45
عوام کی بروقت مداخلت سے یہاں پر ایک چھوٹے لڑکے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ لڑکے کو اغوا کار سے بچانے کے علاوہ عوام نے ملزم کی جم کر پیٹائی کردی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy