Tue, 07 Mar 2017 11:10:25
ضلع شمالی کینرا کے انچارج وزیر مسٹرآر وی دیشپانڈے نے مرکزی سرکار کی طرف سے مغربی گھاٹ کے علاقے کو حساس علاقہ قرار دینے والے مجوزہ نوٹی فکیشن کی مذمت کرتے ہوئے اسے عوام دشمن نوٹی فکیشن قرار دیااور مطالبہ کیا ہے کہ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 02:19:41
بابری مسجد کی شہادت کی سازش رچنے کے الزام سے تکنیکی بنیاد پر بچ نکلنے والے بی جے پی کے سنئیر لیڈر ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت 13 لیڈروں کے خلاف سازش کا مقدمہ بحال ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں۔ اس معاملے کی سماعت کے دوران پیر کو سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ ایل کے اڈوانی اور دیگر کے خلاف بابری مسجد کی شہادت کے مقدمہ میں تکنیکی بنیادوں پر مقدمہ کے اخراج کو تسلیم نہیں کرے گی بلکہ ا
View more
Tue, 07 Mar 2017 01:55:56
دہشت گردی کے الزامات سے ایک دہائی سے زائد عرصہ تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید رہنے کے بعد مقدمہ سے باعزت رہا ہونے والے ایک مسلم معلم کے ذریعہ لکھی’’آپ بیتی‘‘ کا اجراء جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی کے ہاتھوں ایک پروقار تقریب میں عمل میں آیا، جس میں حقوق انسانی اور دہشت گردانہ معاملات میں بے قصور مسلم نوجوانوں کے مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلاء سمیت اردو
View more
Tue, 07 Mar 2017 00:41:28
گذشتہ شب چنتامنی رورل پولیس تھانہ حدود میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں اندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 00:08:39
امریکی ریاست سیٹل میں پولیس ایک سکھ شخص پرگولی چلانے والے فرد کو تلاش کر رہی ہے جس نے گولی چلانے سے قبل اُس کو کہا تھا کہ 'اپنے ملک واپس جاؤ۔تفصیلات کے مطابق حملہ آور نے انڈین نژاد امریکی شہری سے اْس کے گھر کے باہر ملاقات کی اور گولی مارنے سے قبل کچھ گفتگوبھی کی۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 23:59:18
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی قومی صدر مایاوتی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی اور اکھلیش یادو پر جم کر نشانہ سادھا ۔انہوں نے مودی کو آزادی کے بعد کا سب سے نوٹنکی والا وزیر اعظم قراردیا ۔انہوں نے دعوے کے ساتھ کہا کہ کسی بھی قیمت پر یوپی میں بی جے پی کی حکومت نہیں بنے گی، بی جے پی ریاستی انتخابات میں 2019کا خواب دیکھ رہی تھی، بی ایس پی نے اس کا یہ خواب توڑ دیا۔مایاوتی پیر کو ریاستی دفتر میں صحافی
View more
Mon, 06 Mar 2017 23:50:07
راجستھان کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے مڈ ڈے میل کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی لازمیت کو ملک کے بچوں کو غذائی قلت سے نجات دلانے کے عمل میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔پائلٹ نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 47کے مطابق یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ تمام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بناکر ان کی صحت کو بہتر بنائیں،
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:25:46
ہندوستان کے باوقار اور معتبر فقہی ادارہ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا نے4 تا 6 مارچ 2017 کو تاریخی شہر اجین میں سہ روزہ سمنیار منعقد کیا ،جس میں ملک بھر سے تقریبا چار سو اسلامی اسکالرس جمع ہوئے اور بعض اہم علمی شخصیتیں بیرون ملک سے بھی شریک رہیں،اس سمینار میں چار اہم انسانی اور سماجی مسائل پر اسلامی نقطہ نظر سے غور کیا گیا، سب سے اہم مسئلہ ماحولیات کے تحفظ کا تھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 13:09:58
پشاور زلمی کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 58 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن جیت لیا ہے۔یہ لگاتار دوسرا سیزن ہے کہ کوئٹہ کی ٹیم کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy