Tue, 07 Mar 2017 14:54:10
یہاں بندر روڈ تھرڈ کراس کے قریب ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور دوسری بائک پر سوار نوجوان زخمی ہوگیا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:52:14
پونے کے بعد بنگلور میں بھی ٹیم انڈیا کی خراب کارکردگی کے بعد اب وراٹ کوہلی کی تنقید شروع ہو گئی۔آسٹریلیائی ٹیم کے سابق سلامی بلے باز اور موجودہ قومی سلیکٹر مارک وا نے کہا ہے کہ وراٹ اپنا دھیان مرکوز نہیں کر پا رہے ہیں اور ان کی منفی سوچ کا ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر اثر پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:41:00
ٹیم انڈیا کے تیزگیندباز ایشانت شرما کے مخالف کپتان اسٹیو اسمتھ کو دیکھ کر عجیب و غریب منہ بنانے کا معاملہ بحث کا مرکز بن چکا ہے۔اتوار کو سوشل میڈیا میں اس معاملے پر لوگ چٹکی لینے سے نہیں چوکے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:36:21
جو روٹ کی ناٹ آؤٹ 90رنوں کی شانداراننگ اورآل راؤنڈر کرس ووکس کے ناٹ آؤٹ 68رنوں کی بدولت انگلینڈنے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آج یہاں ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:51:44
گزشتہ دسمبر میں ملکی دارالحکومت برلن کی ایک کرسمس مارکیٹ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں جرمن سیاستدانوں نے ملکی سکیورٹی میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:49:11
اتوارکی رات عسکریت پسندوں کی طرف سے پاک افغان سرحد پر کیے جانے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم ازکم پانچ پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:42:24
یہاں کے ٹاون منسپل کونسل کے لئے پانچ جملہ پانچ نامزد کونسلر مقرر کئے گئے ہیں جس میں وارڈ نمبر 27حیدر علی نگر نثار پاشاہ عرف شاہ وارڈ نمبر 13شمشٹ ہلی آر۔رتنما وارڈ نمبر 16شری رام نگر وی۔سرنیواس وارڈ نمبر 12بوی کالونی رام کرشنا اور وارڈ نمبر 9مالپلی شرنیواس کو نامزد کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:38:56
شہر کے اشریہ لے آوٹ کے علاوہ دیگر وارڈوں میں آج منسپالٹی کے جانب سے ترقیاتی کاموں کیلئے سنگ بنیاد رکھنے کا پروگرام منعقد ہوا تھا لیکن اس پروگرام میں بلدیہ صدر کے ساتھ کونسلرس کو پروگرام کی اطلاع نہ دینے اور اور ترقیاتی کاموں کے لئے جو بورڈ لگایا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy