Tue, 14 Mar 2017 11:04:37
یورپی ملک ڈنمارک کی حکومت نے ترک وزیراعظم کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم بن علی یلدرم نے یہ دورہ بیس مارچ کو کرنا تھا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:48:28
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے بجٹ کی ترتیب کے سلسلے میں آج طلب کی گئی خصوصی بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں بیسکام اور سلم کلیئرنس بورڈ کے افسران کی غیر حاضری پر بی بی ایم پی کونسل میں حکمران پارٹی لیڈر محمد رضوان نواب نے سخت اعتراض کیا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:44:16
شہر بنگلور اور مضافات میں تالابوں پر غیر قانونی قبضوں کی جانچ کرنے والی ایوان کمیٹی کی رپورٹ تیار ہوچکی ہے، یہ بات آج ریاستی اسمبلی اسپیکر اور اس کمیٹی کے چیرمین کے بی کولیواڈ نے کہی۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:40:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی کے قائدین بالخصوص وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شا اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ کرناٹک میں بھی ان کا جادو چل جائے گا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:31:42
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاکہ آنے والے ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو شکست کی مایوسی ابھی سے ہونے لگی ہے، اسی لئے کانگریس قائدین نے بی جے پی پر غیر ضروری نکتہ چینیوں کا سلسلہ ابھی سے شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:29:25
برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے اپنے مالی وسائل میں اضافہ کے مقصد سے ریاستی حکومت سے مانگ کرنے پر اتفاق کیا ہے کہ تفریحی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس اور لکژری ٹیکس وصول کرنے کی ذمہ داری بی بی ایم پی کے سپرد کردی جائے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 00:40:44
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ گوا میں درپردہ طریقوں سے اقتدار پر قبضہ جمانے کی کوششوں میں لگی بی جے پی کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے گورنر نے جس طرح پندرہ دنوں کی مہلت دی ہے اس سے ثابت ہوتاہے کہ خود گورنر نے بی جے پی کو اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت کاموقع مہیا کرایا ہے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 00:17:41
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے امسال کے بجٹ کے ذریعہ ریاستی عوام کو بھرپور رجھانے کی پوری تیاری کرلی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا بدھ 15/ مارچ کو اسمبلی میں اپنا بجٹ پیش کرنے والے ہیں۔ بتایا جاتاہے کہ سدرامیا کی طرف سے پیش ہونے والا یہ ریکارڈ بارھواں بجٹ اپنے حجم اور فلاحی اسکیموں کے اعتبار سے بھی ریکار ڈ ہوگا۔ مالی سال2017-18 کا بجٹ پیش کرنے کیلئ
View more
Mon, 13 Mar 2017 21:41:13
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے یہاں سرکاری اسپتال میں فری ہیلتھ چیک اَپ کیمپ کا شاندار انعقاد ہوا، جس میں ہزار سےزائد مریضوں نے استفادہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy