Wed, 15 Mar 2017 10:51:35
ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی جو ہوا چل پڑی ہے اس سے متاثر ہوکر یا پھر موقع سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں دوسری پارٹیوں کے لیڈران نے بی جے پی میں شامل ہونے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے مسلم طبقے کے سیاسی لیڈران بھی متاثر ہورہے ہیں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:45:41
نیشنل ہائی وے66 کی توسیعی منصوبے کے تحت ہوناور کی شراوتی ندی پر جو نیا پل تعمیر کیا جارہا تھا، اب وہ پوری طرح مکمل ہوگیا ہے اور سواریوں کی آمد ورفت کے لیے بالکل تیار ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:33:27
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی سی سی کی آج جاری تازہ ترین ٹیسٹ درجہ بندی میں بلے بازوں کی فہرست میں ایک مقام کے نقصان سے چوتھے مقام پر کھسک گئے جبکہ روی چندرن اشون نے آل راؤنڈر وں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے اور گیند بازوں کی فہرست میں اپنی ٹاپ پوزیشن کو برقرار رکھاہے ۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:29:31
سابق کرکٹر ایان چیپل کا خیال ہے کہ جہاں تک چھینٹا کشی کا سوال ہے ،تو آسٹریلیا ہندوستان پر انگلی اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں ہے لیکن منتظمین کو قدم اٹھاکر میدانی جارحیت کو روکنا چاہیے ، جس سے کہ یہ بے قابو نہ ہو جائے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 14:39:53
چار عظیم آئمہ جن کوبڑی شہرت حاصل ہوئی ان میں امام احمد بن حنبلؒ بھی ہیں جو 164 ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے ۔ ان خیالات کا اظہار بروز اتوار جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کی جانب سے ہدایت سنٹر میں منعقد کئے گئے اجتماع عام میں ’’حیات ، فکر، خدمات امام احمد بن حنبلؒ ‘‘ عنوان پر خطاب کرتے ہوئے جناب محمد مظہر الدین نے کیا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 12:33:01
ہولی کھیل کر قریبی ندی میں نہانے کے دوران ایک شخص لاپتہ ہونے کی واردات یلاپور کے ناینکری میں پیر کو پیش آیا ۔ لاپتہ ہونے والے کی شخص کی شناخت کی کالمب نگر کے رہنے والے سومو مابلو شنڈے (37) کی حیثیت کی گئی۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 12:12:03
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز نے پاکستانی فوج میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان آتے رہیں گے۔36 سالہ سیموئلز پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:34:00
ہمارا ملک اور سماج آلائم ومصائب اور مختلف مسائل سے گھر اپڑا ہے تین سال قبل مرکزی اقتدارمیں آتے وقت حکومت اور وزیر اعظم نے اچھے دن کے جو وعدے کئے تھے وہ نظر نہیں آرہے ہیں جب تک اس ملک پر وزیر اعظم نریندر مودی کا راج رہیں گے ہندوستان ملک پر اچھے دن نہیں آئینگے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:31:26
حال ہی میں شہر چنتامنی کے واقع ایک محلہ میں جہیز کے لئے تنگ کرنے پر مجبوراََ بہونے پھندا لگاکر خود کشی کرلینے کا واقع پیش آیا تھا یہاں کے عوام اس واقع کو ابھی بھولا بھی نہیں پائے تھے کہ دوبارہ ایسا ہی ایک اور واقع پیش آیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy