Tue, 20 Jun 2017 10:47:57
ٹمکور ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی سہولت کیلئے مرکزی وزارت خارجہ نے ٹمکور ضلع کیلئے ایک پاسپورٹ سیوا کیندرا قائم کرنے کی منظور ی دیتے ہوئے حکنامہ جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:43:39
صدر کانگریس سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا سے وابستہ کمپنی ڈی ایل ایف گروپ کی طرف سے بنرگٹہ میں سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کئے جانے کے الزامات کی گونج آج ریاستی اسمبلی میں سنائی دی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:40:16
سرکاری اور دیگر اداروں اور انجمنوں کی گاڑیاں جو آج ودھان سودھا میں داخل ہوئیں تو غیر یقینی طور پر انہیں آر ٹی او اور پولیس کی جانچ کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:37:10
آر ایس ایس لیڈر کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف کارروائی کرنے دکشن کنڑا ضلع کے ایس پی کو وزیر جنگلات بی رمناتھ رائے کی طرف سے ہدایت کے نتیجہ میں انہیں قتل کی دھمکی ملی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:33:21
آر ایس ایس لیڈر کلڈکا پربھاکر کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ دائر کرنے وزیر جنگلات رمناتھ رائے کی طر ف سے دکشن کنڑا ضلع کے ایس پی کو دی گئی ہدایت آج ریاستی اسمبلی میں ہنگامہ کا سبب بنی۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 18:15:10
ضلع اُترکنڑا کے گوکرن کے قریب ایک سرکاری بس اُس وقت بے قابو ہوگئی، جب ایک کار نے بس کو ٹکر ماردی۔ بے قابو بس بعد میں سڑک کے کنارے موجود ایک درخت سے ٹکراگئی۔ حادثے میں سبھی مسافر بال بال محفوظ ہیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 17:40:38
بی جے پی صدر امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ این ڈی اے کی جانب سے صدارتی امیدوار دلت کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بہار کے گورنر رام ناتھ كووند ہوں گے۔ پیر کو بی جے پی صدر امت شاہ نے كووند کے نام کا اعلان کیا. امت شاہ نے بتایا کہ كووند کے بارے میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کو معلومات دے دی گئی ہے.
View more
Mon, 19 Jun 2017 17:16:23
اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر نے خطے کی موجود صورت حال کو اسرائیل کے لیے تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں سے الگ تھلگ کردے۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما یتزحاق ہرٹزوگ نے ایک کلچر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی موجودہ صورت حال اور عرب ملکوں میں اختلافات اسرائیل کے لیے فلسطینیوں سے الگ تھلگ ہونے کا نادرموقع ہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 13:47:42
جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں تین خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy