Tue, 20 Jun 2017 12:01:51
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں سی بی آئی ان کی بیوی سے پوچھ گچھ کے لیے آج ان کی رہائش گاہ پہنچی ۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:59:15
شیوسینا نے آج بی جے پی پر اپنے حملے کومزید تیز کرتے ہوئے اور اس کے صدر امت شاہ پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ بی جے پی مہاراشٹر میں وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے اور صدارتی انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کو جتوا سکتی ہے، لیکن کشمیر کو بچانے کے قابل نہیں ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:55:05
گورکھا جن مکتی مورچہ(جی جے ایم) نے آج مرکز کے تئیں اپنی شدید ناراضگی ظاہر کی اور بحران کی گھڑی میں دارجلنگ سے بی جے پی کے ایم پی ایس ایس اہلووالیہ کی غیر موجودگی پر سوال اٹھایا۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:51:39
جموں و کشمیر کے ایک کانسٹیبل کے غائب ہونے کے بعد دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جموں وکشمیرحکومت کو نئے سرے سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:45:29
حریت کانفرنس کے سخت گیر گروپ کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی نے کہاکہ اس ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی امرناتھ یاتراپر کوئی خطرہ نہیں ہے اور وفادار ہمارے پیارے مہمان ہیں جن سالوں پرانی روایات کے مطابق استقبال کیا جائے گا۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:38:09
مذہبی منافرت کے ایک گھناؤنے واقعہ میں امریکی ریاست ورجینیا میں ایک 17؍سالہ مسلمان لڑکی کو مسجد کے باہر سے اغوا کے بعد قتل کردیاگیا جس کی مسخ شدہ لاش ایک تالاب سے برآمد ہوئی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:31:48
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور واقعہ سامنے آیاہے۔ فینزبری پارک کے قریب ایک حملہ آور نے تراویح پڑھ کر مسجد سے نکلنے والے شہریوں کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں 2؍افراد جاں بحق جب کہ 10؍سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:17:38
بی جے پی کی طرف سے صدر کے عہدے کا امیدوار اعلان کئے جانے کے بعدکچھ جماعتوں میں مخالفت کے سر پھوٹنے لگے ہیں۔بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن کو رام ناتھ کووندکے خلاف اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرنا چاہئے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:07:17
برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں کنٹراکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والے خاکروبوں کو کم ا ز کم تنخواہ 17 ہزار روپے مقر رکرنے کا ریاستی حکومت نے منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy