Tue, 01 Aug 2017 16:40:40
شمالی گجرات کا علاقہ پالن پو ر اور بانس کانٹھا گزشتہ دنوں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کا فی متاثر ہوئے ہیں، جس میں بہت سے لوگ موت کے منھ میں چلے گئے،لاتعداد مویشی اورجانور ہلاک ہوگئے،دکان اور پراپرٹیاں تباہ و برباد ہوگئیں ہیں ۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:25:01
پرو کبڈی لیگ میں بنگلور بیل کو پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔تیلگو ٹائٹس کو شکست دے کر بنگلور نے یہ کامیابی حاصل کی۔راہل چودھری کی کپتانی میں ٹائٹس کو اس سیزن میں تیسری بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:21:17
ہندوستان کے خلاف کولمبو میں تین اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کمان دنیش چنڈیمل کو سونپی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:12:54
سابق ہندوستانی کھلاڑی وریندر سہواگ اکثر ٹویٹر کے ذریعے بات چیت میں رہتے ہیں،ابھی ہفتہ کو سہواگ نے کچھ ایسا ٹویٹ کیا کہ وہ وائرل ہو گیا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 14:52:15
پارلیمنٹ کا مانسون سیشن مسلسل ہنگامے کی نذرہورہاہے۔راجیہ سبھا میں گجرات کے کانگریس ممبران اسمبلی کے استعفیٰ کولے کرخوب ہنگامہ ہوا، کانگریس کے رکن مسلسل نعرے بازی کرتے رہے، جس کی وجہ سے کارروائی کوملتوی کرناپڑاہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 14:46:14
بی جے پی صدرامت شاہ نے سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈرشیوپال یادوکے پارٹی میں شامل ہونے کی تمام قیاس آرائیوں پرآج لگا لگا دیا۔اب ان کا’’شدھی کرن‘‘ نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 14:38:58
پاکستانی فوج نے آج جموں وکشمیرکے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:41:47
نیشنل ہائی وے 66پر ہلے انگڈی کے قریب تیز رفتاری اور بے پروائی سے دوڑائی جارہی ایک پرائیویٹ ایکسپریس بس کے ٹکرانے سے موٹر بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوا جبکہ بائک چلانے والے دوسرے طالب علم کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy