Thu, 03 Aug 2017 00:32:07
بہارمیں مہاگٹھ بندھن متاثرہو نے اور جے ڈی یو-بی جے پی کی نئی حکومت بننے کے بعداب تیجسوی یادونے نتیش سرکارکوپوری طرح گھیراہے۔اورشفاف سرکارکے دعوے پرجے ڈی یو پوری طرح نشانہ پرآگئی ہے ۔جس کاجواب دینانتیش کے لیے مشکل ہوسکتاہے ۔پیرکووزیراعلیٰ نتیش کمار نے ایک پریس کانفرنس کرکے لالو اورتیجسوی یادوپرحملہ بولاتھا۔نتیش نے لالو کو اتحاد ٹوٹنے کے لیے ذمہ دارٹھہرایاتھا۔الزامات کا جواب دینے کی باری لالو اینڈکم
View more
Wed, 02 Aug 2017 19:09:37
کرناٹک کے وزیر توانائی مسٹر ڈی کے شیو کمار کے مختلف ٹھکانوں پر آج بدھ صبح محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا اور کئی کروڑ کی رقم برآمد کرنے کی اطلاع موصول ہوئی، مگر بعد میں محکمہ انکم ٹیکس نے ان باتوں کی تردید کی اور کہا کہ رقم برآمد کرنے کی اطلاع میں صداقت نہیں ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس نے ڈی کے شیو کمارکے جملہ 39ٹھکانوں پر چھاپہ مارا ، وہیں محکمہ کے افسران ڈی کے شیو کمار
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:31:36
ہندوستان کی 3000میٹر سٹیپل چیج کھلاڑی سودھا سنگھ کا نام لندن میں جمعہ سے شروع ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی فہرست سے خاموشی سے ہٹا دیا گیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:29:33
آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے لئے ہندوستانی کپتان متالی راج کو حیدرآباد کے ایک تاجر چامڈیشور ناتھ نے منگل کو نئی بی ایم ڈبلیو کار تحفے میں دی۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:19:05
آج حکومت نے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں میں، بھارت اور پاک سرحد پر واقع ہونے والی دراندازی میں 104کیسز موجودہیں۔اس سال دراندازی کرنے والے پانچ دہشت گرد ہلاک یا زخمی ہو گئے تھے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:16:26
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اکھلیش حکومت کے دوران ہوئی یوپی کمیشن کے تمام امتحانات کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی ہے۔سال 2012سے 2017کے دوران ہوئے امتحانات کی جانچ پڑتال ضروری ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:12:25
این ڈی اے کا کنبہ بڑا ہو رہا ہے۔اب خبر یہ ہے کہ جے للیتا کی پارٹی AIADMKتامل ناڈومیں نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر سکتی ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:07:52
کانگریس نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں ریاست کی نویں کلاس کی تاریخ کی کتابوں سے پہلے وزیر اعظم اندرا گاندھی اورراجیوگاندھی کے نام پر مبنی کچھ حصوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:04:20
مرکزی حکومت کی قیادت کرنے والی بی جے پی، آر ایس ایس اور دیگر بھگوا پارٹی بھلے ہی لوگوں کو’’وندے ماترم‘‘گانے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہوں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy