Wed, 02 Aug 2017 11:21:18
آپریشن حریت کا اثر آہستہ آہستہ بڑھتا جا رہا ہے۔این آئی اے مسلسل دہشت گردی فنڈنگ پر تحقیقات کر رہی ہے، جس سے ایک کے بعد ایک کئی انکشافات ہو رہے ہیں،اب پتہ لگا ہے کہ حریت رہنما پڑھائی کے نام پر بھی پاکستان سے لین دین کرتے تھے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 11:15:39
وزیر اعظم نریندر مودی آسام میں سیلاب کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے گواہٹی پہنچے۔پی ایم نے یہاں آسام کے وزیراعلیٰ کے علاوہ شمال مشرقی کے کئی وزرائے اعلی سے بات چیت کی۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 11:03:40
ایل پی جی سبسڈی ختم کرکے ہر مہینہ اس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے پر منگل کو پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن پارٹیوں نے اس معاملے کو لے کر حکومت کو گھیرا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 10:52:47
راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے ایم پی نریش اگروال نے نامزدایم پی سچن تندولکر اور ریکھا کی غیر موجودگی کا ذکر کیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 10:46:03
کانگریس کے سینئر لیڈر منی شنکر ایئر نے نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار نے اپنے اصولوں کی قربانی دے دی ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 10:31:49
راجیہ سبھا میں وہپ جاری ہونے کے بعد بھی پیر یعنی 31جولائی کو بی جے پی کے کئی ممبران پارلیمنٹ کی غیر موجودگی پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ بی جے پی صدر کو اپنے ممبران پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 10:26:23
راجیہ سبھا کے انتخابات گجرات میں پہلی بار نوٹا (نون آف دی ایبو)کا اختیار ممبران اسمبلی کو استعمال کرنے کے لئے دیا جائے گا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 17:02:07
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔اسٹیون فن کو زخمی مارک ووڈ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy