Mon, 24 Jul 2017 15:28:46
اپنے متنازعہ بیانات کے لیے معروف اتر پردیش کے اناؤ ضلع سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کا کہنا ہے کہ2019کے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی مندر کی تعمیر شروع کرنے کے بعد ہی اترے گی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 15:05:14
جی جے ایم کے غیر معینہ بندکے39ویں دن دارجلنگ میں صورتحال آج بھی کشیدہ رہی اگرچہ پہاڑیوں میں کہیں سے بھی تشددیاآتش زنی کی خبرنہیں ہے۔پولیس اور سیکورٹی فورسزپہاڑیوں میں گشت پرہیں۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 14:50:05
سڑک پر گزررہی ایک 15سالہ لڑکی کے ساتھ موٹر بائک پر سوار 2کم عمر لڑکوں نے سر عام چھیڑ چھاڑ کی جس سے بچنے کی کوشش میں لڑکی نیچے گرپڑی اور زخمی ہوگئی، جسے دیکھ کر مقامی لوگ جمع ہوگئے اور لڑکوں کی دھنائی شروع کردی۔ یہ واقعہ قریبی تعلقہ کے پتور میں اپن انگڈی کے قریب پیر کو پیش آئی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 13:55:11
بنگلورو سے گوا جانے والی سی برڈ بس ضلع اُترکنڑا کے یلاپور کے قریب ماگوڈ کراس میں حادثے کاشکار ہوگئی ، مگر مسافروں کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:43:27
رخصت پذیر صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام پارلیمان کے سنٹرل ہال میں کیا گیا ۔اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ پارلیمنٹ کے تمام ارکان کے لیے صدر کے تئیں اپنے احترام کا اظہار کرنے کاایک اچھا موقع ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:36:59
بہار کے بے روزگاروں کو تھوڑا سکون دینے والی خبر آئی ہے۔ریاست کے وزیر تعلیم اشوک چودھری نے کہاہے کہ بہت جلدہی بڑی تعداد میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ویکنسی نکالی جائے گی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:32:46
کمپٹرولر اینڈآڈیٹرجنرل (سی اے جی)کی رپورٹ میں ہندوستانی فوج کے پاس ہتھیاروں،خاص طورپرٹینک اوردیگرتوپ کی بھاری کمی کی رپورٹوں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کانگریس نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)کی مرکزی حکومت پر حفاظت فورسز کے فی لاپرواہی برتنے کا الزام لگایا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:27:43
راجستھان میں اس سال کے آخر تک اسمبلی انتخابات ختم ہونے ہیں۔بی جے پی اقتدار میں ہے اور یہ کوشش کرے گی کہ وہ اقتدار میں برقرار رہے ۔یہ الگ بات ہے کہ راجستھان میں ابھی تک بجلی کا سوئچ ہوتا آیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:21:22
جموں وکشمیرکی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے امریکہ، چین یا کسی بھی دوسرے ملک سے کشمیر مسئلے کو لے کر ثالثی کرانے سے متعلق تجاویزکومستردکرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کومسئلے کاحل کرنا ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy