Tue, 25 Jul 2017 11:21:06
عراق میں تین سال قبل داعش کے دہشت گردوں کی طرف سے 39 ہندوستانیوں کا اغوا کیا گیا، لیکن اب تک انہیں واپس لانے کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 11:15:35
ملک کے معروف خلائی سائنسدان اور اسرو کے سابق چیرمین پروفیسر یو آر راؤ آج چل بسے ۔ 81 سالہ یو آر راؤ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن میں بطور خلائی سائنسدان کافی طویل تجربہ رکھتے تھے۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 11:12:47
سنگاپور میں صفائی اور گندگی کی نکاسی کیلئے انتظامات کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے اور دیگر امور کا جائزہ لینے کیلئے ریاست کے مختلف اضلاع سے منتخب 39 صفائی کارکنوں کی دوسری ٹیم آج سنگاپور کیلئے روانہ ہوگئی۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 11:09:15
شہر کے شیوانند سرکل میں ٹریفک کے اژدہام کو قابو میں کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے اسٹیل برڈج کی تعمیر کے منصوبے کی مخالفت پر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سخت برہمی ظاہر کی ہے اور کہا کہ محض غلط فہمیوں کی وجہ سے اس طرح کا احتجاج کرنا غلط ہے۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 11:03:17
آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو اور بھی شدت کے ساتھ آگے بڑھانے کیلئے کرناٹک پردیش کانگریس کی طرف سے 4؍ اگست کو رائچور میں ایک بہت بڑا جلسۂ عام منعقد کیا جارہا ہے، جس میں کانگریس نائب صدر راہول گاندھی شرکت کریں گے۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 10:57:26
ریاست میں لنگایت طبقے کو ہندومذہب سے غیر مربوط کرنے اور اس طبقے کو ایک الگ مذہب کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عنقریب ریاست بھر کے لنگایت مٹھوں سے وابستہ سوامیوں کا ایک وفد وزیر اعلیٰ سدرامیا سے ملاقات کرے گا۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 10:47:24
آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ریاست میں حکومت اور کانگریس پارٹی کی حکمت عملی اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیلئے وزیراعلیٰ سدرامیا رواں ماہ کے آخر میں دورۂ دہلی پر روانہ ہوں گے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:44:05
ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ تعلقہ میں محکمہ جنگلات کے افسران نے ایک مصدقہ اطلاع پر ایک سواری پر چھاپہ ماری کی اور 1.5لاکھ روپے مالیت کی ساگوانی لکڑی ضبط کرلی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:28:18
منگلورو ایئر پورٹ سے جب زائرین حرم کا پہلا قافلہ سفر حج پر روانہ ہوا تو ان کے لئے منعقدہ الوداعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر حج جناب آر روشن بیگ نے عازمین حج سے درخواست کی کہ وہ امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے دعا کریں اور بالخصوص گؤ رکھشا کے نام پر شر پسندوں کی طرف سے کیے جانے والے تشدد سے بے قصور عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے خدا سے دعا کرنا ہرگز نہ بھولیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy