Tue, 03 Oct 2017 12:48:34
برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورسSAS کے عناصر نے کچھ عرصہ قبل شام میں دراندازی کی اور ایک اہم شدّت پسند شخصیت کا زندہ یا مردہ حالت میں شکار کرنے کے لیے گھات لگا کر بیٹھ گئے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:45:53
فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں اتوار کے روز مرکزی ٹرین اسٹیشن پر چاقو سے مسلح ایک شخص نے دو افراد کو وار کر کے ہلاک کردیا ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:43:42
کِرملن کے مشیر یوری اوشاکوف نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعرات کے روز روس کا دورہ کریں گے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:41:02
عراق کے صوبہ کردستان کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں بغداد حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:36:59
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے خلاف دائر کرپشن ریفرینسز کی پیروی کے سلسلے میں سوموار کے روز اسلام آباد میں دوسری مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوگئے ہیں
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:30:08
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن کے سوتیلے بھائی کو زہر دے کر قتل کرنے کے واقعے کے قریب ساڑھے سات ماہ بعد ملائشیا کے دارالحکومت کوآلالمپور میں اس قتل کے دونوں مرکزی ملزم خواتین کے خلاف مقدمے کی سماعت آج پیر سے شروع ہو گئی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:21:41
فوج کی تعیناتی کے بعد جرمنی سے ڈنمارک جانے والے مسافروں کا استقبال آئندہ ہاتھوں میں بندوقیں لیے ڈنمارک کی فوج کے اہلکار کریں گے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:09:11
پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف آج دوبارہ احستاب کی عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان پر آج بھی کوئی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 11:58:07
کرناٹک پریش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈران کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی صفائی کرنے کے بجائے اپنے ذہن ودلوں کو صاف کریں تو سماج میں امن و امن اور یکجہتی کی فضاء ممکن ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy