Mon, 02 Oct 2017 22:56:00
جموں وکشمیرکی سرحد پرپاکستان کی طرف سے ایک مرتبہ پھرمبینہ فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں 4رہائشی مبینہ فائرنگ کا نشانہ بنے ہیں اور پانچ دیگر زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:52:29
گجرات کے آنندضلع میں ایک گربا پروگرام میں شامل ہونے کی وجہ سے پٹیل برادی کے لوگوں کے ایک گروہ نے21 سالہ دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر بے رحمی سے قتل کردیا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:42:26
تیس سالوں تک فوج میں خدمات انجام دینے والے محمد اجمل کو غیر ملکی قراردینے پر آل انڈیاملی کونسل نے سخت مذمت کی ہے اور اسے مسلمانوں کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قراردیاہے،
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:38:27
جب زیادہ تر رہنما سیاست میں اپنے وارث بنانے کے لیے کام کررہے ہیں توسابق مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ناراین رانے اپنی سیاسی زندگی میں ایک نیا باب لکھ رہے ہیں اور اپنی ریاست میں وہ نئی پارٹی کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے تیارہیں۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:24:25
جمعیت اہل حدیث ،گلبرگہ نے اپنے بیت المال سے سال 2017کے لئے میڈیکل انجنئیرنگ، بی ایس سی، ایم بی اے اور پی یوسی کے طلبا و طالبات میں اسکالر شپ تقسیم کی ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:16:21
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے تین سال پہلے چلائی گئی صفائی مہم اب تحریک بن گئی ہے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:05:52
پروفیسرسیف الدین سوزؔ ، سابق مرکزی وزیر نے آج میڈیا کے نام جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ ’’ہندو فرقہ پرست جماعت آر ایس ایس کے سبھی صدور (Chiefs) نے وقت وقت پر ہندوستان کے اُس تصور کو زبردست نقصان پہنچایا ہے
View more
Mon, 02 Oct 2017 22:01:00
صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ایک ہزار گاندھی جی آ جائیں، 1 لاکھ مودی آجائیں،تمام وزرائے اعلیٰ اورحکومتی اہلکارلگ جائیں لیکن صفائی کا خواب اس وقت تک پورانہیں ہو سکتا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy