Wed, 04 Oct 2017 22:32:33
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی کسان اور بے روزگاری کے مسئلہ کو حل نہیں کرسکتے توصاف کہہ دیں ہم یہ کام 6 ماہ میں کر کے دکھا دیں گے ۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 22:16:26
راشٹریہ لوک دل نے وزیراعلیٰ یوگی کی حکومت کے ذریعہ جاری سیاحت کے کتابچے میں تاج محل کے معاملہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کونشانہ بنایاہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:39:18
ایرانی حکام نے ملکی جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے ایک رکن کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:35:57
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی دستوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:28:27
منگلورو سٹی کمشنریٹ میں شہر کی نئی ڈپٹی کمشنر کے طور پر اوما پرشانت نے چارج لیا ہے۔کرائم اینڈ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی کمشنر ہنومنتھیا کا تبادلہ لاء اینڈ آرڈر سیکشن میں ہوجانے کے بعد جو عہدہ خالی ہوگیا تھا اس مقام پر اوما پرشانت کا تقرر عمل میں آیا ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:22:43
یہاں سے قریب وانلّی نامی مقام پرکھیلتے وقت ندی میں اترنے اور ڈوبنے کی حالت میں پہنچے ہوئے دوستوں کو بچانے کے لئے ایک طالب علم نے اپنی جان قربان کردی ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:18:57
گہرے سمندر میں بُل ٹرالر اور لائٹ فشنگ کے طریقوں سے ماہی گیری کے مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں سرکاری طور پر جو احکامات جاری کیے جاتے ہیں ان پر عمل درآمد نہیں ہوتا اور ماہی گیر ان احکامات کو خاطر میں نہیں لاتے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:07:55
کمٹہ میونسپالٹی کے صدر سنتوش نائک اور نائب صدرمسز داکشاینی اریگا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ان دونوں نے منگل کی شام کو اپنا استعفیٰ اسسٹنٹ کمشنر کے حوالے کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy