Tue, 03 Oct 2017 10:54:02
طغیانی 1908 کی جھلک دیکھنے والے شائد ہی اسے یاد رکھ پائے ہوں لیکن شہر حیدرآباد میں ہونے والی 3گھنٹے کی موسلادھار بارش میں شہریان حیدرآباد کو طغیانی کی جھلک نظر آگئی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 09:18:56
تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دو بچے لاپتہ ہوگئے تھے، دونوں کی لاشیں آج سمندر سے برآمد کرلی گئیں ہیں۔ ان کی شناخت گنیش ماستی نائک (12) اور ونائک عرف ناگراج ناگیش نائک (14) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ دونوں ششی ہتھلو کے رہنے والے تھے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 00:00:51
’سوچھ بھارت‘ دن کے موقع پرپینے کے پانی اور صفائی کے وزیر مسٹر ایس ایس اہلووالیہ نے دیہی علاقے کے’’ سوچھ بھارت‘‘ کے تناظر میں ہریانہ کے گڑ گاؤں ، فرید آباد اور بھوانی اضلاع کو انعامات سے نوازا ہے ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:52:22
پیر کے روز بہار میں بچہ شادی اور جہیز کے خلاف ایک بڑی مہم کا آغاز ہوا ۔مہاتما گاندھی کی 148ویں سالگرہ کے جشن کے دوران وزیراعلیٰ نتیش کمار نے نو تشکیل شدہ باپو ہال میں ریاست گیر مہم کا آغاز کیا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:45:12
لدھیانہ میں ببر خالصہ کے چار مشتبہ دہشت گر د کی گرفتاری کی اطلاع مل رہی ہے ان کے پاس سے چار بندوق اور چھ سے زائد زندہ کارتوس بھی برآمد ہوئے ہیں ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:41:58
اناہزارے پونہ سے براہ راست دہلی پہنچے اور گاندھی جینتی کے موقعہ پر دہلی کے راج گھاٹ پر ستیہ گرہ کر رہے ہیں ،وہ مودی کے عدم ایفائے عہد سے مغموم ہیں اور ایک دن کا ستیہ گرہ کر کے واپس چلے جائیں گے ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:32:38
امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ایک ہوٹل کے باہر ہونے والے میوزک کانسرٹ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی ہے جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:18:22
ناندیڑمیونسپل کارپرویشن انتخابات کیلئے تشہیری مہم اب اپنے شباب پر پہنچ چکی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشیوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy