Wed, 18 Oct 2017 10:16:26
کولکاتہ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کے دارجلنگ سے مرکزی نیم فورسیس کو واپس بلانے کے فیصلے پر روک لگاتے ہوئے ہدایت دی ہے
View more
Wed, 18 Oct 2017 00:41:18
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے شعبہ اصلاح معاشرہ کے تحت مراٹھواڑہ میں دس روزہ اصلاح معاشرہ مہم جاری ہے، مورخہ ۱۶؍اکتوبر پیرکے روز بعد نما ز مغرب بھاجی مارکیٹ اودگیر ضلع ( لاتور) میں ایک عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا ،جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالقدیر صاحب (رئیس جامعہ اسلامیہ دارالفلاح مدکھیڑ) نے فرمائی
View more
Wed, 18 Oct 2017 00:29:56
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے شعبہ اصلاح معاشرہ کے تحت مراٹھواڑہ میں دس روزہ اصلاح معاشرہ بیداری مہم زوروشور سے جاری ہے،روزانہ مختلف علاقوں میں مردوں اورخواتین کے اجلاس منعقدہو رہے ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں برادران اسلام اور خواتین شریک ہو رہے ہیں، مورخہ ۱۵؍اکتوبر اتوار کو بعد نما ز مغرب مرکز مسجد روڈ( لاتور) میں بھی ایک جلسۂ عام بعنوان ’’طلاق بہانہ شریعت نشانہ‘‘منعقد ہوا ،جس کی صدارت دارالقض
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:54:19
بنگلوروشہر کے شیواجی نگر علاقہ میں مجوزہ بورنگ اینڈ لیڈی کرزن میڈیکل کالج کی عمارت کا سنگ بنیاد وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ہاتھوں25؍ اکتوبر کو رکھا جائے گا۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:48:37
کل شہر کے ایجی پورہ میں سلینڈر دھماکہ کے سبب دو منزلہ عمارت بیٹھ جانے اور اس میں پھنس کر سات لوگوں کی موت کا واقعہ ابھی تازہ ہی ہے کہ شہر میں ایک اور دومنزلہ عمارت بیٹھ گئی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:44:45
کرناٹک میں بی جے پی امور کے انچارج اور مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے ریاستی بی جے پی میں شدید اختلافات اور عوام سے رابطے میں پارٹی لیڈروں کی ناکامی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:35:19
ودھان سودھا کی تعمیر کے سلسلے میں 60 سال کی تکمیل کے جشن کو بڑے پیمانے پر نہ منانے ریاستی حکومت کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ عوامی حلقوں میں تنقید کا سبب بن کر کسی طرح کی تقریب منانے کے وہ حق میں نہیں ہیں۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:25:33
بی جے پی کے جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگی بھی تاج محل کی سیاست میں بھی کودگئے ہیں اوراپنے لیڈریوگی کے موقف کے بھی بیان دے ڈالاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy