Wed, 18 Oct 2017 20:26:08
پنجاب پولیس نے بدھ کو اپنی بیوی کے قتل کے الزام میں ہوٹل کے مالک کو گرفتار کیا۔ شوہر اور بیوی کے درمیان کسی گھریلو معاملہ پر بحث ہو رہی تھی کہ شوہر نے قریب سے چار راؤنڈ گولی چلائی جس سے موقع پر اس کی بیوی دم توڑ گئی ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:23:48
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آر ایس ایس لیڈر رویندر گوسا ئی کے قتل کی آج سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:18:33
جموں و کشمیر کے پہلگام خطہ میں مو تراشی واقعہ کے بعد مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے۔اس کی اطلاع پولس اہلکار نے دی ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:09:57
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے شمالی کوریا کے بارے میں دیے جانے بیانات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:57:56
کینیا کی خاتون الیکشن کمشنر روزلین آکومبے نے اپنے دیگر سات ساتھی الیکشن کمشنرز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی طور پرجانبدار ہیں اور آئندہ صدارتی انتخابات شفاف نہیں ہوں گے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:54:07
شمالی کوریا کے متنازعہ جوہری پروگرام کے بارے میں جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کے سفارتکار بدھ کے دن سیول میں ملاقات کر رہے ہیں۔
View more