Sat, 21 Oct 2017 12:28:19
سائنا نہوال نے کہا کہ گلاسگو عالمی چمپئن شپ نے انہیں محسوس کرایا کہ انہیں ٹاپ 10 میں اپنے جگہ میں واپسی کرنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کوہرانے کے مدنظر اپنے اسٹیمنا پر کام کرنیکی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 12:26:34
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سری لنکا کیخلاف تیسرے میچ میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے باوجود پاکستان کا جھنڈا ’’گاڑ‘‘ دیا ہے اور پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:15:03
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائدِاعظم یونیورسٹی طلبہ کی ہڑتال کی وجہ سے گزشتہ دو ہفتوں کی بندش کے بعد جمعے کو دوبارہ کھل گئی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:12:18
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کے راستے عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی اپنی زمینی سرحد بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس سے قبل ترکی شمالی عراق کے لئے اپنی فضائی سرحد بند کر چکا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:09:56
پاسداران انقلاب ایران نے امریکا اور یورپی یونین کے دباؤ کے باوجود ملک کے بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:07:13
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں شامل ایک دہشت گرد گروپ جماعت الاحرار کا سربراہ عمر خالد خراسانی اپنے نو ساتھیوں سمیت افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں امریکا کے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:03:03
سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ذاتی جیب سے حائل کے علاقے میں فلاحی شعبے میں سرگرم تنظیموں کو پچاس لاکھ ریال کی رقم عطیہ کی ہے۔
View more