Wed, 18 Oct 2017 22:35:54
اسکان تنظیم جو ملک کی 12 ریاستوں کے 13,808 اسکولس کے 1.6ملین بچوں کو غذا فراہم کرتی ہے نے دیوالی کے تہوار کے حصہ کے طورپر بچوں کی بھوک مٹانے کا مہینہ منانے کا عہد کیا ہے ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 22:28:56
ضلع منڈیا کے سرکاری اسپتال میں ایک 22 سالہ حاملہ خاتون کو ایک گھنٹہ تک مشکل صورتحال سے گزرنا پڑا۔اس خاتون کے خاندان نے دعویٰ کیا کہ آج صبح تقریباً 7:30بجے جب اس خاتون کو اسپتال لایا گیا تو یہاں پر ڈاکٹرس موجود نہیں تھے ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 22:13:35
اپنے بیانوں کو لے کر سرخیوں میں رہنے والے سماجوادی پارٹی (ایس پی)کے جنرل سکریٹری محمد اعظم خاں نے دعوی کیا ہے کہ تاج محل کو ڈائنامائٹ سے اڑانے کی سازش کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 21:39:53
اُترپردیش کے اسپتالوں میں اکسیجن کی کمی سے دوسو سےزائد اہل خانہ کی زندگی کے دئے گل ہوگئےتھے، مگر اب اسی ریاست میں دیوالی پر 134کروڑروپئے خرچ کرنے کا یوگی حکومت نے منصوبہ بنایا ہے۔ بچوں کی مبینہ ہلاکت پر کئی متنازعہ بیان بھی سامنے آئے تھے جس میں یوپی کے وزیر صحت نے کہا تھا کہ اگست میں بچے یوں ہی فوت ہوتے ہیں؛ لیکن تعجب ہے کہ جن رام بھکتوں کی شمع حیات گل ہوئی تھی آج اسی رام کی خوشی اور رضامندی ک
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:52:37
بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے کندوا چونپور تھانہ کے تحت سمن پور گاؤں میں بدہ کو زہریلی چائے پینے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت تین افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:48:44
دیوالی کی مانگ سے جمعرات کو دہلی صرافہ بازار میں سونا 290 روپئے کی چھلانگ کیساتھ تین ہفتے کے سب سے اونچے سطح 31,000روپیہ فی دس گرام پر پہنچ گیا ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:44:02
تاج محل کو لے کر جاری بیان بازی کو نیا موڑ دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ونے کٹیار نے کہا کہ تاج محل بھگوان شیوکا مندر’تیجو محل‘ ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:39:08
آرجے ڈی کے چیئرمین لالو پرساد یادو نے بی جے پی سربراہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے بہانے وزیراعظم نریندر مودی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy