Thu, 26 Oct 2017 16:41:15
اس وقت ہمیں اپنے معاشرے میں تعمیری سوچ و فکرکوفروغ دینے کی ضرورت ہے تاکہ ماحول میں اپنائیت ، پیار ومحبت ، انسانیت کی بنیاد پر ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہونے کا جذبہ پیدا ہواور ہماری آنے والی نسل میل ملاپ ،اُخوت وبھائی چارہ اور انسانیت نوازی میں مثالی ہواور قوم و ملک کے لئے نفع بخش ثابت ہوسکے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:40:38
جواہر لال نہرو یونیورسٹی جے این یو سے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کیس کی اگلی سماعت 27 اکتوبر کو ہوگی ۔ اس کیس میں 9 ملزموں کے پالی گراف ٹیسٹ کیلئے سی بی آئی نے انہیں سمن جاری کیا تھا ۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:33:47
ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں کالی آندھی نے زمبابوین ٹیم کو 117رنز سے شکست دیدی ۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:23:53
مرکزی حکومت نے آدھار کارڈ کو لازمی کرنے کی حد 31 دسمبر سے بڑھاکر 31 مارچ کر دی ہے۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ فی الحال آدھار نمبر نہ دینے والے لوگوں کو کسی بھی فوائد سے محروم نہیں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:18:27
نوئیڈا اتھارٹی کے ہزاروں کروڑ روپے کے گھوٹالے معاملے میں ملزم یادو سنگھ کو منی لانڈرنگ کے کیس میں سپریم کورٹ نے ضمانت دی ہے۔کورٹ نے یادو سنگھ کو کہا کہ وہ پاسپورٹ جمع کرائیں گے ساتھ ہی تحقیقات میں تعاون کریں گے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:16:22
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے امریکہ دورے کے دوران مدھیہ پردیش کی سڑکوں کو وہاں کی سڑکوں سے بہتر بتانے کے بیان نے ریاست میں سیاسی طوفان لا دیا ہے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:09:59
دو سادھوؤں سے ریپ کیس میں 20 سال کی سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا سربراہ رام رہیمکے خلاف ایفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:04:40
ٹیپو سلطان کی جینتی کو لے کر چل رہی سیاسی گہما گہمی کے درمیان صدر رام ناتھ کووند نے بدھ کو 18 ویں صدی کے میسور کے حکمران کی کھل کر تعریف کی۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 13:59:29
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مرکزی حکومت کے آھارکارڈ کو لنک کرنے کی لازمیت کوچیلنج کرتے ہوئے اسے عوام کی رازداری کے حق کے خلا ف بتایاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy