Fri, 27 Oct 2017 20:01:30
دہشت گردی کے مبینہ الزام کے تحت مسلم نوجوانوں کی گرفتاری بڑھتی ہی جا رہی ہے ، جب کہ ان گرفتار شدہ افراد کو عدالت کے ذریعہ باعزت رہائی بھی مل چکی ہے،اس کی حالیہ مثال مولانا انظر شاہ کی رہائی ہے ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:57:15
ملک میں اپنی گرتی ہوئی ساکھ اور مقبولیت میں فقدان کی وجہ سے بھگوا اینڈ کمپنی آئے دن کوئی نہ کوئی مذہبی شوشہ چھوڑتی ہی رہتی ہے
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:52:06
بلیو وہیل گیم جس نے لاکھوں نوجوانوں کی زندگی برباد کر دی اور کئی ممالک میں اس پر پابندی بھی لگائی جا چکی ہے ، بھارت میں بھی بلیو وہیل گیم نے اپنی ہولناکی دکھائی ہے ، کئی بچے اور نوجوان اس گیم کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:48:59
’چھٹھ پوجا ‘ یوں تو آستھا اور عقیدت فقیدا لمثال کا تہوار ہے ؛ لیکن کبھی یہ آستھا جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے اسی کا نظارہ صوبہ بہار کے مختلف حصوں میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب14افراد چھٹھ پوجا کے دوران غرقاب ہوگئے ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:46:04
چھتیس گڑھ کے بی جے پی لیڈر راجیش مونت کی مبینہ سیکس سی ڈی معاملہ کے تحت دہلی سے متصل غازی آباد کے اندراپورم سے ایک سینئر صحافی ونود ورما کی گرفتاری کی اطلاع مل رہی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:42:19
عدالت عظمی نے مغربی بنگال کے اضلاع دارجلنگ اور کلیم پونگ اضلاع سے نیم فوجی دستہ کو واپس بلانے کی اجازت آج دے دی ہے ، واضح ہو کہ یہاں نیم فوجی دستوں کی سات کمپنی تعینات تھی ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:38:20
یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ایک سرکردہ حوثی کمانڈر اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:32:45
سعودی عرب کے وزیر برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم حزب اللہ اور اس کے تمام معاونت کاروں کو کڑی سزا دینا ہوگی۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:28:23
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک متحد اور مکمل شام چاہتا ہے اور اس میں موجودہ صدر بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy