Tue, 24 Oct 2017 20:52:23
کابینہ اجلاس کے بعد وزیر خزانہ ارون جیٹلی اپنے وزارت کے سینئر حکام کے ساتھ ملک کی معیشت کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار آنے کے بعد ہم نے کہا تھا کہ معیشت کے سامنے آنے والے چیلنجوں کے لئے حکومت پوری طرح تیار ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:47:29
بہار کے روہتاس ضلع کے دعوت تھانہ علاقہ میں منگل کو بھیڑ کا عجیب چہرہ دیکھنے کو ملا۔ دیہاتیوں نے 4 مشتبہ ملزمان کی پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:42:17
ایلفنسٹن روڈ اسٹیشن فٹ اووربرج پر مچی بھگدڑ سے دردناک واقعہ کے بعد کرکٹر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سچن تندولکر نے اپنے پارلیمانی حلقہ کے ترقیاتی منصوبہ بندی کے تحت ایم پی ایل اے ڈی ایس سے دو کروڑ روپے ممبئی میں ریلوے فٹ اووربرج کی مرمت کے لئے دیئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:37:08
سینما گھروں میں قومی گیت بجانے کے معاملے کی سماعت کررہے بنچ کے ایک جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے سینما گھروں میں قومی گیت کو سینما ہالوں میں بجانے کے حکم کی مخالفت کی۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:24:39
نوٹ بندی ، جی ایس ٹی، بے روزگاری اور کسانوں کی حالت زار زار جیسے نکات پر اپوزیشن پارٹیاں متحد ہوکر حکومت کے خلاف سڑکوں پر اترے گی ۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:19:33
ہماچل پردیش اسمبلی کے 9 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے کانگریس کی جانب سے پارٹی صدر سونیا گاندھی، نائب صدر راہل گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت، سینئر لیڈر غلام نبی آزاد، امبیکا سونی، سشیل کمار شندے سمیت 40 اسٹار پرچارکوں کو انتخابی مہم میں اتارا جائے گا ۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:12:28
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے لڑکی کی شادی کی عمر 16 سال سے بڑھا کر 18 سال کرنے کا بل منظور کر لیا، یہ بل سینیٹر سحر کامران نے پیش کیا تھا۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 20:07:41
جاپان میں اتوار کو ہونے والے انتخابات میں حکمران لبرل ڈیوکریٹک پارٹی نے جاپانی پارلیمان کے ایوان زیریں میں دوتہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy