Thu, 23 Nov 2017 12:18:51
بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے بدھ کو جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے مبینہ الزامات پر موت کی سزا سنادی۔ان افراد کو انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کے ایک تین رکنی پینل نے سزاسنائی ۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 12:13:07
وفاقی گرینڈ جیوری نے سیفولو سیپوف کے خلاف 22 الزامات پر مشتمل فردِ جرم کی تفصیل پیش کی ہے، جن پر نیو یارک سٹی میں سائیکل کے راستے پر ٹرک چڑھا کر حملہ کرنے کا الزام ہے، جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 12:09:47
امریکی فوج کی افریقی کمان (افریکوم) کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں امریکی فوج کے ایک ڈرون حملے میں الشباب کے 100 سے زائد شدت پسند ہلاک ہوئے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:59:31
صحت مند معاشرہ کی تعمیر کیلئے پولیس کو عوام سے بہتر تعلقات رکھنے چاہئیاگر پولس کا عوام ہر ہمیشہ ساتھ دیں تو بہت جلد جرائم کی روک تھام تعلق بھر میں کی جاسکتی ہے
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:57:03
سابق رُکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سی سدھاکر نے اپنے دور اقتدار میں بلالحاظ سیاسی پارٹی تعلقہ کی مجموعی ترقی کے لئے کام کیا ہے یہ بات تعلق پنچایت اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین ناگراج نے کہی ۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:47:05
گزشتہ ماہ وڈودرا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے روڈ شو کے دوران ان کی طرف مبینہ طور پر چوڑیاں پھینک والی عورت کو کانگریس پارٹی اپنا امیدوار بنا سکتی ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:40:33
بی جے پی رہنما ساکشی مہاراج اور کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ انو ٹنڈن کے نام بلدیاتی انتخابات کے ووٹر لسٹ سے غائب تھے ۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:24:38
سپریم کورٹ نے کیرالہ کی اس عورت کے والد کی درخواست پر فوری سماعت کرنے سے آج انکار کر دیا جس نے ایک مسلمان شخص سے نکاح کرنے سے قبل اسلام قبول کیا تھا۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 11:16:30
ایودھیا میں 6 ڈسمبر 1992ء کو بابری مسجد شہادت واقعہ کے خلاف بائیں بازو پارٹیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابری مسجد شہادت کی 25 ویں برسی کے ان تمام بائیں بازو پارٹیاں ملک بھر میں ’’یوم سیاہ‘‘ منائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy