Wed, 29 Nov 2017 00:47:35
بھیڑ کے تشدد کا شکارجنید کے قتل کی جانچ سی بی آئی سے کرائے جانے کے مطالبہ کو پنجاب۔ ہریانہ ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:41:48
اکھیلہ عرف ہادیہ کے شوہر شافعین جہاں سپریم کورٹ کے حکم سے بے حد خوش ہیں۔ نیوز 18 کی نامہ نگار تنوشری پانڈے سے خاص بات چیت میں شافعین نے کہا کہ اس حکم نے میری بات کو صحیح ثابت کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:37:48
2012کے مقابلے میں کانگریس نے اس مرتبہ گجرات کے دو مرحلوں کے اہم اسمبلی الیکشن میں مسلم امیدوار کم اور دیگر پسماندہ طبقات کے امیدوار زیادہ کھڑے کئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:34:23
سپریم کورٹ نے متنازعہ فلم پدماوتی کی بیرون ملک میں ریلیز پر پابندی کے سلسلے میں عرضی آج خارج کردی اور فلم کے خلاف اہم عہدوں پر بیٹھے افسران کے بیان پر سخت اعتراض بھی ظاہر کیا۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:31:33
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دلی میں بیٹھی سرکار ملک میں فرقہ پرستی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:27:38
وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کو اپنی ذات، اپنے ماضی اور گجرات اور گجراتیوں کی مبینہ تحقیر قرار دیتے ہوئے کانگریس کے اعلی رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کا تعلق مسٹر مودی کی انفرادی شخصیت سے نہیں بلکہ اچھے دن کے اس وعدے سے ہے
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:22:16
عدلیہ نے ماہ بھر میں تیسری بار پدماوتی پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی ہے ؛ بلکہ عدلیہ نے ریاستوں کے وزیر اعلی اور دیگر شر پسند ٹولہ پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 00:18:50
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے صاف طور پر کہا ہے کہ اب بہار میں بھی سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی اس وقت تک ریلیز نہیں ہوگی، جب تک بھنسالی تمام فریقوں کو مطمئن نہ کرلیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy