Wed, 29 Nov 2017 18:33:56
سپریم کورٹ نے آج آسام میں جاری شہریت تنازع سے متعلق تقریباً آدھا درجن عرضداشتوں پرسماعت کرتے ہوئے ’اصل مقیم‘شہریت معاملے میں اپنافیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس رنجن گوگوئی اورجسٹس روہنٹن نریمن کی بینچ کے سامنے آج جمعیۃ علما ہند،آل آسام مائینارٹی اسٹوڈنٹ یونین (آْمسو)، کانگریس کے سات ممبران اسمبلی اور آدی واسی اور بنگالی ہندو ؤں کی جانب سے دائر عرضداشتوں پرکئی گھنٹے تک بحث ہوئی۔آمسو کی پٹیشن پر جمعیۃ ع
View more
Wed, 29 Nov 2017 14:07:13
سیرتِ رسول آج کے مسلمانوں کے پاس بھی پوری طرح محفوظ ہے، لیکن ان کی زندگیوں میں کسی طرح کے انقلابی اثرات نظر نہیں آتے، آخر وجہ کیا ہے؟ موجودہ دور کے ہم مسلمان صرف سیرت کے سننے اور جاننے پر اکتفاء کرتے ہیں، سیرتِ رسول سے ہمارا تعلق ظاہری اور بیرنی نوعیت کا ہے۔حالانکہ س سیرت کی امتیازی خصوصیت ہے، جس نے بھی اس کو گلے سے لگایا اس کی زندگی کی کایا پلٹ گئی، صحابہؓ سیرتِ رسول سے پہلے کچھ نہ تھے، سیرتِ
View more
Wed, 29 Nov 2017 13:25:49
ادارہ سلطان یوتھ ویلفیر ایسوسی ایشن کی طرف سے کل مؤرخہ ۱۱ربیع الاول ۱۴۳۹ ھ مطابق 30؍ نومبر 2017ء بروز جمعرات کو جلسہ سیرت النبیؐ پر عظیم الشان نعتیہ مقابلہ کا انعقاد ہوگا۔ اس بات کی اطلاع پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے سلطان یوتھ ویلفیر ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری نے دی ہے ۔ ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پروگرام جمعرات بعد نماز عشاء ٹھیک 8:45بجے سلطان مسجد کے احاطہ میں شروع ہوگا،
View more
Wed, 29 Nov 2017 13:14:05
ضلع شمالی کینرامیں منائے جارہے کراولی اتسوا کے موقع پر جاری کیے جانے والے سوینئیر میں شائع کرنے کے لئے مضامین طلب کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 13:07:55
حکومت کی طرف سے جائیداد کے سلسلے میں جو ای۔پراپرٹی منصوبہ عمل میں لایا گیا ہے اس کے تعلق سے بہت سارے مسائل سامنے آرہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 13:00:48
دھرم سنسد اجلاس کے دوران پیجاور مٹھ کے وشوا تیرتھا سوامی کی طرف سے دئے گئے ایک بیان کے خلاف سوشیل میڈیا پر جو مہم جاری ہے اسے سوامی جی کے لئے ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے پیجاور بلڈ ڈونیٹنگ ٹیم کی جانب سے انصاراحمد نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 12:57:22
کچھ دن پہلے انڈین اوورسیز بینک کی کولائی شاخ میں سرکاری محکمہ کرناٹکا رورل انفرااسٹرکچر لمیٹیڈ (KRIDL)کی طرف سے فکسڈ ڈپازٹ میں جمع کیے گئے 55کروڑ روپوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرنے پر بینک کے منیجر سمیت 5ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 12:53:08
پڑوسی نوجوان کے عشق میں دیوانگی کا مظاہرہ کرنے والی پتورکی ساروے گاوں کی جس خاتون کی کہانی کل پوسٹ ہوئی تھی، اس کے تعلق سے اب تازہ خبر یہ آئی ہے کہ وہ اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی ہے
View more
Wed, 29 Nov 2017 12:45:56
گھر کے باغیچے میں موجودتالاب میں حادثاتی طورپر گرنے سے ایک ۲ سالہ بچہ ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ ہلاک ہونے والے بچے کا نام شوریہ بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy