Tue, 19 Dec 2017 01:02:45
وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے آبائی ریاست گجرات میں بی جے پی نے مسلسل چھٹی فتح حاصل کی تو ہماچل پردیش میں کانگریس اقتدار سے بے دخل ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:59:00
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے خلاف تبصرہ بازی کو لے کر کانگریس سمیت کچھ اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کی وجہ سے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کارروائی روکنا پڑی۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:50:00
گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے جہاں کئی وجوہات ہیں وہیں تجزیہ کاروں نے مزید دو وجہوں کا بھی ذکر کیا ہے جس نے پارٹی کا عین وقت پر بنا بنایاکھیل بگاڑ دیا تھا ۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق گجرات میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب ساری چیزیں کانگریس کے حق میں جاتی ہوئی نظر آرہی تھیں اور سیاسی ماہرین بھی کچھ بھی پیشین گوئی کرنے سے گریز کررہے تھے ،
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:47:09
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا نے آج کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج کا ریاست میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یادگیر میں اخبارنویسوںسے گفتگو کرتے ہوئے سدارامیا نے کہا کہ ایک ریاست کے انتخابی نتائج کا دوسری ریاست کے انتخابات پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ ہر ریاست میں مسائل مختلف ہوتے ہیں۔ گجرات میں نتائج چاہے جو کچھ بھی رہیں ہوں، ان کا کرناٹک پر کوئی اثر نہیں ہوگ
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:44:09
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے گجرات انتخابات پر گجراتی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت متوازن فیصلہ ہے مگر اخلاقی طور پر بی جے پی کی شکست ہوئی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:40:21
پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل نے گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کر کے ہی بی جے پی نے الیکشن جیتا ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 00:37:01
گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے برسراقتداربی جے پی کو سخت ٹکردی ۔لیکن سخت مقابلے میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more