Wed, 20 Dec 2017 00:24:35
حکومت جلد ہی پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لا سکتی ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ حکومت اس معاملے میں ریاستی حکومتوں کی رائے کا انتظار کر رہی ہے۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 00:20:02
بی جے پی نے غیر مرئی قوتوں کے تعاون و امداد سے گجرات اسمبلی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی ہے ، بی جے پی نے 99 نشستیں حاصل کی ہیں اور اب بی جے پی نئی حکومت تشکیل دے گی۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 00:06:52
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور گجرات کے انچارج اشوک گہلوت نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے آبائی ریاست میں بی جے پی کو سخت ٹکر دی ہے
View more
Wed, 20 Dec 2017 00:00:27
شیوسینا نے اپنی حمایتی بی جے پی پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا کہ گجرات ماڈل ہل گیا ہے۔اور ریاست کے انتخابی نتیجے تاناشاہی حکومت میں یقین رکھنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 23:56:36
ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی کے خلاف مجرمانہ مقدمات کی سماعت کے لئے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کئے جانے کے حق میں رائے ظاہر کرتے ہوئے آج وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے راجیہ سبھا میں کہا کہ ممبران پارلیمنٹ کو خود ہی آگے آ کر اس بارے میں مثال قائم کرنا چاہئے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 23:48:07
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندر فڈنویس نے آج بتایا کہ اس سال کے ابتدائی چھ ماہ میں ریاست سے تقریباً2,965لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں ہیں۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 23:45:07
لوک سبھا میں برہمپتر ندی میں آلودگی کا معاملہ اٹھا اور حکومت نے اسے سنگین معاملہ بتاتے ہوئے اس کو اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا یقین دلایا۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 23:39:45
انسانی وسائل و ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ دیال سنگھ کالج کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ حکومت کا فیصلہ نہیں ہے اور اس پر فی الحال روک لگا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 23:36:27
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر کئے گئے تبصرہ کو لے کر منگل کو پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy